تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِحْتِجاج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِجاج کے معانیدیکھیے
اِحْتِجاج کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- استدلال، بحث، جرح، حجت یا دلیل پیش کرنے کا عمل
- اعتراض، انکار، عذر
-
بالادست یا کسی خاص گروہ یا فرد کی کسی نا پسند بات کے خلاف تقریراً یا تحریراً ناراضگی کا اظہار
مثال - برائی کے خلاف بہ آواز بلند احتجاج . . . کرتا رہے
وضاحتی ویڈیو
شعر
نہ انتظار کرو کل کا آج درج کرو
خموشی توڑ دو اور احتجاج درج کرو
یہ انتقام ہے یا احتجاج ہے کیا ہے
یہ لوگ دھوپ میں کیوں ہیں شجر کے ہوتے ہوئے
تم مرے پاس جب نہیں ہوتے
دھڑکنیں احتجاج کرتی ہیں
English meaning of ehtijaaj
Noun, Masculine, Singular
- argumentation
- corroborate, give a proof
-
protest, objection, outcry
Example - Burayi ke khilaf ba-aawaz-e-baland ehtijaj.... karta rahe
एहतिजाज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- तर्क-वितर्क, वाद-विवाद, जिरह, दलील, बहस या तर्क प्रस्तुत करने की प्रक्रिया
- आपत्ति, इंकार
-
किसी विशेष समूह या व्यक्ति के प्रति आपत्तिजनक बात के विरुद्ध भाषण या लेखन में अप्रसन्नता की अभिव्यक्ति, विरोध, प्रतिवाद, आन्दोलन, प्रोटेस्ट
उदाहरण - बुराई के ख़िलाफ़ ब-अवाज़-ए-बलंद एहतिजाज.... करता रहे
اِحْتِجاج کے مترادفات
اِحْتِجاج کے متضادات
اِحْتِجاج کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِحْتِجاج)
اِحْتِجاج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔