تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِحْساسِ مَحْرُومی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْساسِ مَحْرُومی کے معانیدیکھیے
اِحْساسِ مَحْرُومی کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- محروم ہونے کا احساس، ناکام ہونے کا احساس
شعر
قتیلؔ اس دم بھی رہتا ہے یہی احساس محرومی
جب ان شانوں پہ زلفوں کی گھٹا چھائی بھی ہوتی ہے
امامؔ آئیں ذرا اس بزم تک وہ
جنہیں احساس محرومی نہیں ہے
دل تنہا میں اب احساس محرومی نہیں شاید
تری دوری بھی اب دل کے لئے دوری نہیں شاید
English meaning of ehsaas-e-mahruumii
Noun, Masculine, Singular
- sense of deprivation, the state of being kept from possessing, enjoying, or using something
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِحْساسِ مَحْرُومی)
اِحْساسِ مَحْرُومی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔