تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْسان فََرامُوش" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْسان فََرامُوش کے معانیدیکھیے

اِحْسان فََرامُوش

ehsaan-faraamoshएहसान-फ़रामोश

وزن : 21211221

Roman

اِحْسان فََرامُوش کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • محسن کو نظر انداز کرنے کا عمل، احسان کرنے والے سے بے رخی, ناشکرا، نمک حرام

شعر

Urdu meaning of ehsaan-faraamosh

Roman

  • muhsin ko nazarandaaj karne ka amal, ehsaan karne vaale se beruKhii, naashakra, namak haraam

English meaning of ehsaan-faraamosh

Persian, Arabic - Adjective

एहसान-फ़रामोश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • किसी का किया हआ एहसान या उपकार भूल जाने अथवा न मानने वाला, जो किसी का उपकार भूल जाय, कृतघ्न, नमकहराम

اِحْسان فََرامُوش کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْسان فََرامُوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْسان فََرامُوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone