تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ایچ پیچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ایچ پیچ کے معانیدیکھیے
ایچ پیچ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پھندا
- طرز ادا یا اسلوب بیان کی پیچیدگی جس سے اصل مفہوم کو سمجھنا دشوار ہو، گھما پھرا کر کہنا
- مکرو فریب کی بات یا باتیں، دھوکے کی چال یا چالیں
- ایر پھیر، چکر (راستے وغیرہ کا)
شعر
یہ ایچ پیچ اگر اور مگر یہ تاویلیں
جو صاف دل ہو وہ باتیں بھی صاف کرتا ہے
English meaning of ech-pech
Noun, Masculine
- entanglement
- twist
- complication in speech or writing
- fraud, deceit, meandering pathway
एच-पेच के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- फंदा, चक्कर, धोके की चाल या चालें, जटिलता, छल, घुमा फिरा कर कहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ایچ پیچ)
ایچ پیچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔