تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوارِکا" کے متعقلہ نتائج

دوارِکا

کئی دوازوں والا شہر

دوارکا دھیش

شری کرشن چندر، کرشن جی کی وہ مورتی جو دوارکا میں ہے

اَودُھو تُجھے دُوارْکا جانے

تم جیسے ہو ہم تمھیں خوب جانتے ہیں۔

کَبھی نَہ پُوجی دوارکا کَبھی نَہ کَروے چَوت تُو گَدھی کُمہار کی تُجھے رام سے کوت

ناتجربہ کار سے کام درست نہیں ہورا ، اوقات سے زیادہ کام نہ کرنا چاہیے .

کَبھی نَہ پُوجی دوارکا کَبھی نَہ کَروا چَوت تُو گَدھی کُمہار کی تُجھے رام سے کوت

ناتجربہ کار سے کام درست نہیں ہورا ، اوقات سے زیادہ کام نہ کرنا چاہیے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دوارِکا کے معانیدیکھیے

دوارِکا

dvaarkaaद्वारका

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دوارِکا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کئی دوازوں والا شہر
  • ہندوستان کے مغربی ساحل پر گجرات میں واقع ہندوؤں ایک مقدس شہر کہا جاتا ہے کہ کرشن جی نے اسے اپنا دارالخلافہ بنایا تھا، (ہندوؤں کے چار دھاموں میں سے ایک)

Urdu meaning of dvaarkaa

  • Roman
  • Urdu

  • ka.ii davaazo.n vaala shahr
  • hinduustaan ke maGribii saahil par gujraat me.n vaaqya hinduu.o.n ek muqaddas shahr kahaa jaataa hai ki krishN jii ne use apnaa daar-ul-Khalaafaa banaayaa tha, (hinduu.o.n ke chaar dhaamo.n me.n se ek

English meaning of dvaarkaa

Noun, Feminine

  • the city with many gates
  • name of a sacred place of the Hindūs situated near the mouth of the gulf of Kach, on the western coast of Hindūstān (it was the capital of Krishṇa, and is supposed to have been submerged by the sea)

द्वारका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कई दवाज़ों वाली नगरी
  • गुजरात के काठियावाड़ क्षेत्र का एक पुराना नगर जिसके बारे में कहा जाता है कि कृष्ण ने इसे राजधानी बनाया था (चारों धामों में एक)

دوارِکا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوارِکا

کئی دوازوں والا شہر

دوارکا دھیش

شری کرشن چندر، کرشن جی کی وہ مورتی جو دوارکا میں ہے

اَودُھو تُجھے دُوارْکا جانے

تم جیسے ہو ہم تمھیں خوب جانتے ہیں۔

کَبھی نَہ پُوجی دوارکا کَبھی نَہ کَروے چَوت تُو گَدھی کُمہار کی تُجھے رام سے کوت

ناتجربہ کار سے کام درست نہیں ہورا ، اوقات سے زیادہ کام نہ کرنا چاہیے .

کَبھی نَہ پُوجی دوارکا کَبھی نَہ کَروا چَوت تُو گَدھی کُمہار کی تُجھے رام سے کوت

ناتجربہ کار سے کام درست نہیں ہورا ، اوقات سے زیادہ کام نہ کرنا چاہیے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوارِکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوارِکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone