تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُزْدِیدَہ نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُزْدِیدَہ نَظَر کے معانیدیکھیے
دُزْدِیدَہ نَظَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ایسی نگاہ جو چوری چھپے ڈالی جائے، کنکھیوں سے دیکھنا
شعر
کرتا ہوں میں دزدیدہ نظر گر کبھی اس پر
نظروں میں پرکھ لے ہے نظر باز تو دیکھو
الجھی رہتی ہے نظر سے کوئی دزدیدہ نظر
قلب و جاں کی جو حفاظت نہیں کرنے دیتی
بزم سے جاتے ہو دزدیدہ نظر
نیم بسمل کر چلے کیا کر چلے
English meaning of duzdiida-nazar
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- side glance, sky look, looking through the corner of the eye
दुज़्दीदा-नज़र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ऐसी निगाह जो चोरी-छिपे डाली जाये, कनखीयों से देखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُزْدِیدَہ نَظَر)
دُزْدِیدَہ نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔