تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُور اُفْتادَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُور اُفْتادَہ کے معانیدیکھیے
دُور اُفْتادَہ کے اردو معانی
صفت
- دور دراز مقام پر، شہری آبادی سے دور
- دور، بچھڑا ہوا، غریب الوطن
شعر
دور افتادہ بستیوں میں کہیں
تیری یادوں سے لو لگائیں گے
لڑکے بالے میلوں پیدل پڑھنے جایا کرتے تھے
پاس ہے جو اسکول وہ پہلے دور افتادہ ہوتا تھا
میں ہوں نادان دور افتادہ دانائی کے دیواں سے
نہ ثانی ہوں سحابی کا نہ ہم بزم بیاضی ہوں
English meaning of duur-uftaada
Adjective
- distant remote
- far-flung
- far, off, separate, foreigner
दूर-उफ़्तादा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दूर, बीछड़ा हुआ, परदेसी, दूर दराज़ स्थान पर, शहरी आबादी से दूर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُور اُفْتادَہ)
دُور اُفْتادَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔