تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُور دُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُور دُور کے معانیدیکھیے
دُور دُور کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱۔ چلن ، عروج ؛ (کسی چیز کا) زور ہونا .
- ۱. وسیع علاقوں تک، بہت دور تک، دور دراز.
- ۲۔ مانگ ، قدر و قیمت۔
- ۲. بُھول کر بھی، کسی طور بھی.
- ۳. (کلمۂ نفرت) پَرے ہٹ، پَاس نَہ آ.
شعر
مشراؔ جی ایسے شخص سے رہتے ہیں دوردور
جس میں کہ رنگ عشق ہو رنگ ہوس نہ ہو
بھاگتے جاتے ہیں اب شام نظر سے دوردور
مدتوں تک جو دھندلکے غم کو راس آتے رہے
دیکھنا دوردور سے اس کو
کھیل اچھا ہے پر پرانا ہے
English meaning of duur-duur
Noun, Masculine
- at a distance, very distant or far
- in fashion, in demand, ascendancy
Adjective
- the word of hate: get lost, don't be closed
दूर-दूर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (हीन भावना से) परे हट, पास न आ
- भूल कर भी, किसी तौर भी, फैले हुए क्षेत्र तक, बहुत दूर तक, दूर दराज़
دُور دُور سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُور دُور)
دُور دُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔