تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُولہا تو وہ پَر دو شالَہ اَپنا ہے" کے متعقلہ نتائج

دامَاد

بیٹی کا شوہر (بھتیجی، بھانجی، پوتی یا نواسی کے شوہر کو بھی حسب نسبت داماد ہی کہتے ہیں)، نیا دُولھا

دامادی

داماد سے متعلق، جیسے دامادی دولت

دام اَدا کَر٘نا

قیمت یا معاوضہ دینا

خانَہ داماد

وہ شخص جو شادی کے بعد اپنی بیوی کے ساتھ سسرال میں بود وباش اختیار کرے، گھر داماد، گھر جمائی

عَرُوسِ ہَزار داماد

ہزار عاشقوں کی دلہن، ہرجائی معشوق

شاہ داماد

بادشاہ کا داماد

بَھسَکَّڑ کے داماد کو بھات ہی مِٹھائی

پیٹو آدمی کو جو کھانے کو ملے غنیمت ہے.

نَو داماد

वर, दूल्हा।

گَھر داماد

وہ داماد جو اپنی سسرال میں رہے، شوہر جو بیوی کے والدین کے گھر رہتا ہو، سسرال میں رہنے والا مرد

بَھتِیج داماد

بھتیجی کا شوہر

بَھنیج داماد

بھانْجی کا خاوند

گَھر داماد لینا

بیٹی کو اس شرط یا وعدے پر بیاہنا کہ اس کاشوہر بھی بیٹی کے گھر یعنی سسرال میں رہے گا ، داماد کو بیٹا بناکر گھر رکھنا.

گَھر داماد رَکھا

رک : گھر داماد لینا.

دِھی چھوڑ داماد پیارا

بیٹی کی نسبت داماد کی زیا دہ خاطر ہوتی ہے تاکہ ان کی بیٹی کو خوش رکھے

بھانج داماد

بھانْجی کا شوہر

ڈایَن کو بھی داماد پیارا

بُری سے بُری عورت بھی اپنے داماد کی خاطر تواضع کرتی ہے

دو رکابہ گھوڑا بخشی کا داماد

جو شخص بڑے آدمی کے زیر سایہ ہو وہ بہت اکڑ کرتا ہے

ڈائن کو بھی داماد پیارا

بُری سے بُری عورت بھی اپنے داماد کی خاطر تواضع کرتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُولہا تو وہ پَر دو شالَہ اَپنا ہے کے معانیدیکھیے

دُولہا تو وہ پَر دو شالَہ اَپنا ہے

duulhaa to vo par do-shaala apnaa haiदूल्हा तो वो पर दो-शाला अपना

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دُولہا تو وہ پَر دو شالَہ اَپنا ہے کے اردو معانی

  • ظاہری بناؤ سجاؤ کی حقیقت کھولنا ہو تہ یہ مثل بولتے ہیں ، مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس کی ساری سج دھج ہمارے ہی طفیل سے ہے پھر بھی ہمیں سے اکڑتا ہے

Urdu meaning of duulhaa to vo par do-shaala apnaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • zaahirii banaa.o sajaa.o kii haqiiqat kholana hotaa ye misal bolte hai.n, matlab ye hotaa hai ki is kii saarii saj dhaj hamaare hii tufail se hai phir bhii hame.n se eka.Dtaa hai

दूल्हा तो वो पर दो-शाला अपना के हिंदी अर्थ

  • ज़ाहिरी बनाओ सजाओ की हक़ीक़त खोलना होता ये मिसल बोलते हैं, मतलब ये होता है कि इस की सारी सज धज हमारे ही तुफ़ैल से है फिर भी हमें से एकड़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دامَاد

بیٹی کا شوہر (بھتیجی، بھانجی، پوتی یا نواسی کے شوہر کو بھی حسب نسبت داماد ہی کہتے ہیں)، نیا دُولھا

دامادی

داماد سے متعلق، جیسے دامادی دولت

دام اَدا کَر٘نا

قیمت یا معاوضہ دینا

خانَہ داماد

وہ شخص جو شادی کے بعد اپنی بیوی کے ساتھ سسرال میں بود وباش اختیار کرے، گھر داماد، گھر جمائی

عَرُوسِ ہَزار داماد

ہزار عاشقوں کی دلہن، ہرجائی معشوق

شاہ داماد

بادشاہ کا داماد

بَھسَکَّڑ کے داماد کو بھات ہی مِٹھائی

پیٹو آدمی کو جو کھانے کو ملے غنیمت ہے.

نَو داماد

वर, दूल्हा।

گَھر داماد

وہ داماد جو اپنی سسرال میں رہے، شوہر جو بیوی کے والدین کے گھر رہتا ہو، سسرال میں رہنے والا مرد

بَھتِیج داماد

بھتیجی کا شوہر

بَھنیج داماد

بھانْجی کا خاوند

گَھر داماد لینا

بیٹی کو اس شرط یا وعدے پر بیاہنا کہ اس کاشوہر بھی بیٹی کے گھر یعنی سسرال میں رہے گا ، داماد کو بیٹا بناکر گھر رکھنا.

گَھر داماد رَکھا

رک : گھر داماد لینا.

دِھی چھوڑ داماد پیارا

بیٹی کی نسبت داماد کی زیا دہ خاطر ہوتی ہے تاکہ ان کی بیٹی کو خوش رکھے

بھانج داماد

بھانْجی کا شوہر

ڈایَن کو بھی داماد پیارا

بُری سے بُری عورت بھی اپنے داماد کی خاطر تواضع کرتی ہے

دو رکابہ گھوڑا بخشی کا داماد

جو شخص بڑے آدمی کے زیر سایہ ہو وہ بہت اکڑ کرتا ہے

ڈائن کو بھی داماد پیارا

بُری سے بُری عورت بھی اپنے داماد کی خاطر تواضع کرتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُولہا تو وہ پَر دو شالَہ اَپنا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُولہا تو وہ پَر دو شالَہ اَپنا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone