تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُولہا ہی کے سَر سِہْرا ہے" کے متعقلہ نتائج

تَہَیَّہ

تیاری، سامان تیاری یا آمادگی، انتظام

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

تَہَیّا

تہیہ

تَہَیَّہ کار

مہیا کرنے والا ، مستعد .

تَحِیّا

رک : تحیت ، تحیہ .

تَہِیَّہ کرنا

resolve, prepare oneself (for)

تِہَیّا

تیسرا حصہ، تیسرا؛ طبلے مردان٘گ وغیرہ کی وہ تین تھاہیں جن میں سے ہر ایک تھاپ آخر میں یا سم والی تال کو تین حصوں میں بانْٹ کر ہر حصے پر دی جاتی ہے اور جس کی آخری تھاپ ٹھیک وقت پر پڑتی ہے

تَحِیَّتُ الْوُضُو

نفل کی دو رکعتیں جن کیا ہروضو کے بعد اد اکرنا مستحب ہے

تَحِیَّتُ الْمَسجِد

مسجد میں جاکر پہلے دو رکعت نماز نفل ادا کرنے کو تحیۃ المسجد یا تحیت داخل مسجد کہتے ہیں .

تَحِیَّت

سلام کرنا، تسلیمات، آداب بجالانا

بیْاہی تھیائی

بیاہا تیاہا (رک) کی تانیث

اردو، انگلش اور ہندی میں دُولہا ہی کے سَر سِہْرا ہے کے معانیدیکھیے

دُولہا ہی کے سَر سِہْرا ہے

duulhaa hii ke sar sehraa haiदुल्हा ही के सर सेहरा है

نیز : دُولھا ہی کے سَر سِہْرا

ضرب المثل

Roman

دُولہا ہی کے سَر سِہْرا ہے کے اردو معانی

  • جو سردار ہوتا ہے سب کچھ اسی کے ہاتھ میں ہوتا ہے، نام سردار ہی کا ہوتا ہے
  • جس کے پاس پیسہ ہو وہی بڑا آدمی ہے

Urdu meaning of duulhaa hii ke sar sehraa hai

Roman

  • jo sardaar hotaa hai sab kuchh isii ke haath me.n hotaa hai, naam sardaar hii ka hotaa hai
  • jis ke paas paisaa ho vahii ba.Daa aadamii hai

दुल्हा ही के सर सेहरा है के हिंदी अर्थ

  • जो सरदार होता है सब कुछ उसी के हाथ में होता है, नाम सरदार ही का होता है
  • जिसके पास पैसा है वही बड़ा आदमी है

    विशेष सेहरा= श्रेय दिया जाना, सर पर पहनने के लिए बनाई गई मोतियों एवं फूलों की लड़ियाँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَہَیَّہ

تیاری، سامان تیاری یا آمادگی، انتظام

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

تَہَیّا

تہیہ

تَہَیَّہ کار

مہیا کرنے والا ، مستعد .

تَحِیّا

رک : تحیت ، تحیہ .

تَہِیَّہ کرنا

resolve, prepare oneself (for)

تِہَیّا

تیسرا حصہ، تیسرا؛ طبلے مردان٘گ وغیرہ کی وہ تین تھاہیں جن میں سے ہر ایک تھاپ آخر میں یا سم والی تال کو تین حصوں میں بانْٹ کر ہر حصے پر دی جاتی ہے اور جس کی آخری تھاپ ٹھیک وقت پر پڑتی ہے

تَحِیَّتُ الْوُضُو

نفل کی دو رکعتیں جن کیا ہروضو کے بعد اد اکرنا مستحب ہے

تَحِیَّتُ الْمَسجِد

مسجد میں جاکر پہلے دو رکعت نماز نفل ادا کرنے کو تحیۃ المسجد یا تحیت داخل مسجد کہتے ہیں .

تَحِیَّت

سلام کرنا، تسلیمات، آداب بجالانا

بیْاہی تھیائی

بیاہا تیاہا (رک) کی تانیث

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُولہا ہی کے سَر سِہْرا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُولہا ہی کے سَر سِہْرا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone