تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُودھیا" کے متعقلہ نتائج

دُودھیا

دودھ سے بھرا ہوا، رسیلا، دودھ دار

دُودھیا بَلْب

کیمیکل سے بنائے گئے دھندلے شیشے کے وہ بلب جس کی روشنی بالکل سفید ، دودھ کی رنگت جیسی ہوتی ہے.

دُودھیا لَکڑی

لکڑی کی ایک قسم جس سے دودھ جیسی رطوبت نکلتی ہے ۔ رس چوب ، گابھا ، لاط : Spwood Alberaum .

دُودھیا دُھند

(ادبیات) جمود ؛ (مجازاََ) کہما گہمی کا فقدان .

دُودھیا بَھنْگ

گاڑھے دودھ کی آمیزش سے تیار کردہ بنگ جس کی رنگت زیادہ سفید ہوتی ہے.

دُودھیا پَتَّھر

دودھیا، نیز سفید سنگ مرمر

دُودھیا مَچْھلی

مچھلی کی ایک قسم جو نہایت سفید ہوتی ہے ۔ سول ، روہو، پامفریٹ اسی خاندان کی نسلیں ہیں ۔

دُودھیا لَٹُورا

سفید رن٘گ کا ایک پرند، (مجازاً) دودھ پر نیت خراب کرنے والا نوجوان (بہت جھٹاّ کر) تم دودھیا لٹورے ہو.

دُودھیا کھاکْھرا

ایک قسم کا کبوتر.

دُودھیا راج بیس

دودھیا سان٘پ کی قسم سے ایک ذیلی نسل.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُودھیا کے معانیدیکھیے

دُودھیا

duudhiyaaदूधिया

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دُودھیا کے اردو معانی

صفت

  • دودھ سے بھرا ہوا، رسیلا، دودھ دار
  • سفیدی لیے ہوئے، سفیدی مائل
  • دودھ جیسی سفیدی آمیز ٹھنڈک
  • ایک طرح کا بلور جس کے رنگ بدلتے رہتے ہیں، سفید دودھیا شیشہ
  • دُودھیا
  • سفید بُراق سان٘پ جو اندھیرے میں بھی نظر آتا ہے
  • کچَا، ہرا، سبز

شعر

Urdu meaning of duudhiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • duudh se bhara hu.a, rasiilaa, duudhdaar
  • saphedii li.e hu.e, saphedii maa.il
  • duudh jaisii saphedii aamez ThanDak
  • ek tarah ka bilaur jis ke rang badalte rahte hain, safaid duudhiyaa shiisha
  • duu.odhyaa
  • safaid buraaq saamp jo andhere me.n bhii nazar aataa hai
  • kachaa, haraa, sabaz

English meaning of duudhiyaa

Adjective

  • milk-white, milky
  • full of milk, having milk, giving milk
  • containing milky juice or sap
  • unripe, raw, green

दूधिया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सफेदी लिए हुए, सफेदी माइल
  • एक तरह का बिलौर जिस के रंग बदलते रहते हैं, सफ़ैद दूधिया शीशा
  • (पेड़ या पौधा) जिसके डंठल, तने, पत्ते आदि तोड़ने पर अन्दर से दूध की तरह गाढ़ा सफेद तरल पदार्थ निकलता हो
  • किच्उ, हरा. सबज़
  • जिसमें दूध मिला हो अथवा जो दूध के योग से बना हो। जैसे-दूधिया भाँग, दूधिया हलुआ।
  • जिसमें दूध होता हो। जैसे-दूधिया सिंघाड़ा।
  • दूध जैसा सफ़ेद, दूध से बना हलवा
  • दूध जैसी सफेदी आमेज़ ठंडक
  • रुक : दूओदया
  • सफ़ैद बुराक सांप जो अंधेरे में भी नज़र आता है
  • दूध से भरा हुआ, रसीला, दूधदार

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूध मिलाकर बनने वाला हलुआ; हलवा
  • एक मूल्यवान रत्न या पत्थर
  • नीली झलक वाला श्वेत रंग
  • आम की उत्तम किस्म।

دُودھیا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُودھیا

دودھ سے بھرا ہوا، رسیلا، دودھ دار

دُودھیا بَلْب

کیمیکل سے بنائے گئے دھندلے شیشے کے وہ بلب جس کی روشنی بالکل سفید ، دودھ کی رنگت جیسی ہوتی ہے.

دُودھیا لَکڑی

لکڑی کی ایک قسم جس سے دودھ جیسی رطوبت نکلتی ہے ۔ رس چوب ، گابھا ، لاط : Spwood Alberaum .

دُودھیا دُھند

(ادبیات) جمود ؛ (مجازاََ) کہما گہمی کا فقدان .

دُودھیا بَھنْگ

گاڑھے دودھ کی آمیزش سے تیار کردہ بنگ جس کی رنگت زیادہ سفید ہوتی ہے.

دُودھیا پَتَّھر

دودھیا، نیز سفید سنگ مرمر

دُودھیا مَچْھلی

مچھلی کی ایک قسم جو نہایت سفید ہوتی ہے ۔ سول ، روہو، پامفریٹ اسی خاندان کی نسلیں ہیں ۔

دُودھیا لَٹُورا

سفید رن٘گ کا ایک پرند، (مجازاً) دودھ پر نیت خراب کرنے والا نوجوان (بہت جھٹاّ کر) تم دودھیا لٹورے ہو.

دُودھیا کھاکْھرا

ایک قسم کا کبوتر.

دُودھیا راج بیس

دودھیا سان٘پ کی قسم سے ایک ذیلی نسل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُودھیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُودھیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone