تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دودھ بھاتی مُنّا کھائے چھی چھی کُوکُو کھائے" کے متعقلہ نتائج

بھاتی

رک : بھتی، وہ کھانا جو مردے کے پس مان٘دگان کے لئے عزیزوں اور دوستوں کی جانب سے تین دن تک بھیجا جاتا ہے

بھاتْیا

ایک خاص قسم کا گلدار کبوتر جو بہت بیش قیمت ہوتا تھا .

اُبالی بھاتی ہے

(طنزاً) محرومی میں خوش ہیں ، یہی حالت پسند ہے .

نِہوڑی نَہِیں بھاتی

نخرہ نہیں بھاتا

مَن بھاتی

دل کو پسند آنے والی ، دل پسند ، پسندیدہ (چیز یا بات وغیرہ) ۔

دُودھ بھاتی

ایک رسم جس میں دولہا اور دلہن ایک برتن میں دودھ چاول اور شکرملا کر پِیتے ہیں ، دودھ چاول .

گھی گِر پَڑا مُجھے رُوکھی بھاتی ہے

۔مثل۔ (عو) اپنی مجبوری اور شرمندگی چھپانے کے موقع پر بولتی ہیں جیسے اَخ تھو کھٹسے ہوتے ہیں۔

بات کہیے جگ بھاتی اور روٹی کھائیے من بھاتی

کھانے کو تو آدمی جو چاہے کھائے مگر بات ایسی کرنی چاہیے جس سے لوگ خوش ہوں یا جو لوگوں کو پسند ہو

آنْکھ ہی پُھوٹی تو بَھوں کب بھاتی ہے

جو امر باعث تعلق تھا جب وہی نہ رہا تو پھر تعلق کیسا، اصل نہ ہو تو فروع بیکار ہیں

آپ بھاتی

جو خود پسند ہو، دل پسند

گھی گِر پَڑا تو اُبالی سُوکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے ، مجبوری اور شرمندگی کو چھپانے کے لیے بات ٹالنے کے موقع پر کہتے ہیں .

گھی گِر گَیا تو رُوکھی سُوکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے

گھی گِر پَڑا تو رُوکھی سُوکھی ہی بھاتی ہے

دودھ بھاتی مُنّا کھائے چھی چھی کُوکُو کھائے

یہ الفاظ بچّوں کے منہ دھلاتے وقت ادا کیے جاتے ہیں

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے دُودا بھاتی

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

روٹی پر کا گھی گر پڑا، مجھے روکھی ہی بھاتی ہے

نقصان ہو جائے تو پرواہ نہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دودھ بھاتی مُنّا کھائے چھی چھی کُوکُو کھائے کے معانیدیکھیے

دودھ بھاتی مُنّا کھائے چھی چھی کُوکُو کھائے

duudh bhaatii munnaa khaa.e chhii-chhii kuu-kuu khaa.eदूध भाती मुन्ना खाए छीछी कूकू खाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دودھ بھاتی مُنّا کھائے چھی چھی کُوکُو کھائے کے اردو معانی

  • یہ الفاظ بچّوں کے منہ دھلاتے وقت ادا کیے جاتے ہیں

    مثال وہی بچوں کا کھیل کہ دودھ بھاتی مُنَا کھائے، چھی چھی کو کو کھائے۔

Urdu meaning of duudh bhaatii munnaa khaa.e chhii-chhii kuu-kuu khaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • ye alfaaz bachcho.n ke mu.nh dhulaate vaqt ada ki.e jaate hai.n

दूध भाती मुन्ना खाए छीछी कूकू खाए के हिंदी अर्थ

  • ये शब्द बच्चों के मुँह धुलाते समय बोलते हैं

    उदाहरण वही बच्चों का खेल कि दूध भाती मुन्ना खाए, छीछी कूकू खाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھاتی

رک : بھتی، وہ کھانا جو مردے کے پس مان٘دگان کے لئے عزیزوں اور دوستوں کی جانب سے تین دن تک بھیجا جاتا ہے

بھاتْیا

ایک خاص قسم کا گلدار کبوتر جو بہت بیش قیمت ہوتا تھا .

اُبالی بھاتی ہے

(طنزاً) محرومی میں خوش ہیں ، یہی حالت پسند ہے .

نِہوڑی نَہِیں بھاتی

نخرہ نہیں بھاتا

مَن بھاتی

دل کو پسند آنے والی ، دل پسند ، پسندیدہ (چیز یا بات وغیرہ) ۔

دُودھ بھاتی

ایک رسم جس میں دولہا اور دلہن ایک برتن میں دودھ چاول اور شکرملا کر پِیتے ہیں ، دودھ چاول .

گھی گِر پَڑا مُجھے رُوکھی بھاتی ہے

۔مثل۔ (عو) اپنی مجبوری اور شرمندگی چھپانے کے موقع پر بولتی ہیں جیسے اَخ تھو کھٹسے ہوتے ہیں۔

بات کہیے جگ بھاتی اور روٹی کھائیے من بھاتی

کھانے کو تو آدمی جو چاہے کھائے مگر بات ایسی کرنی چاہیے جس سے لوگ خوش ہوں یا جو لوگوں کو پسند ہو

آنْکھ ہی پُھوٹی تو بَھوں کب بھاتی ہے

جو امر باعث تعلق تھا جب وہی نہ رہا تو پھر تعلق کیسا، اصل نہ ہو تو فروع بیکار ہیں

آپ بھاتی

جو خود پسند ہو، دل پسند

گھی گِر پَڑا تو اُبالی سُوکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے ، مجبوری اور شرمندگی کو چھپانے کے لیے بات ٹالنے کے موقع پر کہتے ہیں .

گھی گِر گَیا تو رُوکھی سُوکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے

گھی گِر پَڑا تو رُوکھی سُوکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے ، مجبوری اور شرمندگی کو چھپانے کے لیے بات ٹالنے کے موقع پر کہتے ہیں .

دودھ بھاتی مُنّا کھائے چھی چھی کُوکُو کھائے

یہ الفاظ بچّوں کے منہ دھلاتے وقت ادا کیے جاتے ہیں

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے دُودا بھاتی

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

روٹی پر کا گھی گر پڑا، مجھے روکھی ہی بھاتی ہے

نقصان ہو جائے تو پرواہ نہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دودھ بھاتی مُنّا کھائے چھی چھی کُوکُو کھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دودھ بھاتی مُنّا کھائے چھی چھی کُوکُو کھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone