تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُوب ڈُوب جانا" کے متعقلہ نتائج

ڈُوب ڈُوب جانا

سوچ میں فرق ہونا ، محویت کا عالم ہونا.

عَرْق میں ڈُوب جانا

پسینے سے تر بتر ہونا ، پسینے میں شرابور ہونا.

تِیر ڈُوب کے رَہ جانا

تیر کا نشانے میں گھُس کر رہ جانا

تِیر ڈُوب کَر رَہ جانا

تیرترازوہونا.

ڈُوب جانا

ڈوبنا، تباہ ہونا، غارت ہونا

دھار میں پَہُنچ کَر ڈُوب جانا

بہت کر کے پست ہمت ہو جانا (محاوراتِ ہندوستان).

جِی ڈُوب جانا

غشی طاری ہونا

دِل ڈُوب جانا

دل کا محو ہونا ، مُستغرق ہونا

جان ڈُوب جانا

(مجازاََ) دل ڈوب جانا، جی بیٹھ جانا.

لُٹیا ڈُوب جانا

بات بگڑ جانا، نقصان ہو جانا.

آسْمان میں ڈُوب جانا

بہت اونچا اڑنا، اڑتے اڑتے نظروں سے اوجھل ہوجانا

باپ دادا کا نام ڈُوب جانا

خاندان کی عزت جاتے رہنا، خاندان کا نشان باقی نہ رہنا، خاندان ختم ہوجانا، خاندان میں کسی مرد کا زندہ نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُوب ڈُوب جانا کے معانیدیکھیے

ڈُوب ڈُوب جانا

Duub-Duub jaanaaडूब-डूब जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ڈُوب ڈُوب جانا کے اردو معانی

  • سوچ میں فرق ہونا ، محویت کا عالم ہونا.

Urdu meaning of Duub-Duub jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • soch me.n farq honaa, mahviyat ka aalam honaa

डूब-डूब जाना के हिंदी अर्थ

  • सोच में फ़र्क़ होना, महवियत का आलम होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈُوب ڈُوب جانا

سوچ میں فرق ہونا ، محویت کا عالم ہونا.

عَرْق میں ڈُوب جانا

پسینے سے تر بتر ہونا ، پسینے میں شرابور ہونا.

تِیر ڈُوب کے رَہ جانا

تیر کا نشانے میں گھُس کر رہ جانا

تِیر ڈُوب کَر رَہ جانا

تیرترازوہونا.

ڈُوب جانا

ڈوبنا، تباہ ہونا، غارت ہونا

دھار میں پَہُنچ کَر ڈُوب جانا

بہت کر کے پست ہمت ہو جانا (محاوراتِ ہندوستان).

جِی ڈُوب جانا

غشی طاری ہونا

دِل ڈُوب جانا

دل کا محو ہونا ، مُستغرق ہونا

جان ڈُوب جانا

(مجازاََ) دل ڈوب جانا، جی بیٹھ جانا.

لُٹیا ڈُوب جانا

بات بگڑ جانا، نقصان ہو جانا.

آسْمان میں ڈُوب جانا

بہت اونچا اڑنا، اڑتے اڑتے نظروں سے اوجھل ہوجانا

باپ دادا کا نام ڈُوب جانا

خاندان کی عزت جاتے رہنا، خاندان کا نشان باقی نہ رہنا، خاندان ختم ہوجانا، خاندان میں کسی مرد کا زندہ نہ رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُوب ڈُوب جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُوب ڈُوب جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone