تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُشمن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُشمن کے معانیدیکھیے
دُشمن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جو شخص کسی کی جان مال آبرو وغیرہ کے نقصان کا خواہاں ہو، مخالف، بدخواہ، نقصان پہنچانے والا
- (عو) اس عزیز یا محبوب کی ذات جو لفظاً اس کا مخاف الیہ ہے، عورتیں کے روز مرہ میں بدشگونی سے بچنے کے لیے مستعمل
- (عو) دوستی کا رشتہ جو عورتیں آپس میں بدلتی ہیں جیسے جانِ من، زناخی، دل مِلا وغیرہ
- (عو) کسی عزیز یا محبوب کے متعلق کسی مکروہ یا بُری بات کی تردید کے موقع پر جیسے بیمار ہوں آپ کے دشمن، چور کریں ان کے دشمن، معنی آپ، ان، میرے، تمنوں علی الترتیب بیمار ہوئے، چوری کرنے، اور بے حیائی کرنے سے مُبَرْا ہیں
- مدِّ مقابل، حریف
شعر
عمر بھر کون نبھاتا ہے تعلق اتنا
اے مری جان کے دشمن تجھے اللہ رکھے
جدا کسی سے کسی کا غرض حبیب نہ ہو
یہ داغ وہ ہے کہ دشمن کو بھی نصیب نہ ہو
اس کے دشمن ہیں بہت آدمی اچھا ہوگا
وہ بھی میری ہی طرح شہر میں تنہا ہوگا
English meaning of dushman
Noun, Masculine
- foe, enemy, antagonist, adversary
- used euphemistically in a peculiar sense to say "you" or "that loved one", e.g. آپ کے دشمن کب سے بیمار ہیں؟ how long have your enemies been ill? (i.e. how long have you been ill?)
दुश्मन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- = दुश्मन
- वैरी
- शत्रु, बैरी, विरोधी, बुरा चाहने वाला
- शत्रु
- शत्रु, रिपु, वैरी, अदू, प्रतिद्वंद्वी, रक़ीब।
- शत्रु; बैरी
- अपकारी बुरा चाहने वाला व्यक्ति
دُشمن کے قافیہ الفاظ
دُشمن کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُشمن)
دُشمن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔