تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُشْمَن کو بَغَل میں پالْنا" کے متعقلہ نتائج

دُشْمَن کو بَغَل میں پالْنا

کسی ایسے کو سہارا دینا جو بعد میں مخالف بن جائے .

دُشْمَن بَغَل میں پالْنا

مخالف کی مدد کرنا ، دشمن کی حوصلہ الزائی کرنا ، مخالف کی پرورش کرنا .

دُشْمَن کَہاں ، بَغَل میں

پیٹ انسان کا بڑا دشمن ہے سب کچھ کراتا ہے .

بَغَل میں پالْنا

حمایت میں پرورش کرنا، اپنی نگرانی میں پال پوس کر بڑا کرنا

دُشْمَن کے دِل میں جگہ کَرْنے کو ہُنَر چاہِیے

دُشمن کو دوست بنانے کے لیے بڑی قابلیت کی ضرورت ہے .

دُشْمَن کا بَغَل میں دَبا لینا

اپنے دشمن کی خود پرداخت کرنا ، دشمن کی اِمداد کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُشْمَن کو بَغَل میں پالْنا کے معانیدیکھیے

دُشْمَن کو بَغَل میں پالْنا

dushman ko baGal me.n paalnaaदुश्मन को बग़ल में पालना

محاورہ

دُشْمَن کو بَغَل میں پالْنا کے اردو معانی

  • کسی ایسے کو سہارا دینا جو بعد میں مخالف بن جائے .

दुश्मन को बग़ल में पालना के हिंदी अर्थ

  • किसी ऐसे व्यक्ति का समर्थन करना जो बाद में प्रतिद्वंद्वी बन जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُشْمَن کو بَغَل میں پالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُشْمَن کو بَغَل میں پالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words