تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُشْمَن کی گَلی کیوں گَئے تھے، اَپْنا دوسْت گِرْوی تھا" کے متعقلہ نتائج

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُشْمَن کی گَلی کیوں گَئے تھے، اَپْنا دوسْت گِرْوی تھا کے معانیدیکھیے

دُشْمَن کی گَلی کیوں گَئے تھے، اَپْنا دوسْت گِرْوی تھا

dushman kii galii kyo.n ga.e the, apnaa dost girvii thaaदुश्मन की गली क्यों गए थे, अपना दोस्त गिरवी था

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دُشْمَن کی گَلی کیوں گَئے تھے، اَپْنا دوسْت گِرْوی تھا کے اردو معانی

  • ضرورت کے تحت کسی ایسے مقام پر جانے کے موقع پر مستعمل جہاں جانا مناسب نہ ہو .

Urdu meaning of dushman kii galii kyo.n ga.e the, apnaa dost girvii thaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaruurat ke tahat kisii a.ise muqaam par jaane ke mauqaa par mustaamal jahaa.n jaana munaasib na ho

दुश्मन की गली क्यों गए थे, अपना दोस्त गिरवी था के हिंदी अर्थ

  • ज़रूरत के हिसाब से किसी ऐसे स्थान पर जाने के मौक़े पर इस्तेमाल किया जाता है जहाँ जाना उचित न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُشْمَن کی گَلی کیوں گَئے تھے، اَپْنا دوسْت گِرْوی تھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُشْمَن کی گَلی کیوں گَئے تھے، اَپْنا دوسْت گِرْوی تھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone