تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُرُسْت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہَلاکَت

فنا ہونے کا عمل، مرنے کی حالت، نیست ہونا، موت، فنا، مرگ

ہَلاکَت خیز

ہلاکت میں ڈالنے والا، تباہ کن، تباہی و بربادی کا باعث، موت کا سبب

ہَلاکَت آفْرِیں

تباہ و برباد کرنے والا

ہَلاکَتِ مَحْض

مکمل تباہی ، ہلاکت قطعی ، کلی ہلاکت ؛ مراد : موت ۔

ہَلاکَت خیزی

تباہ کاری ؛ تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَتِ اَبَدی

اسوقت حسرت میں اور ہلاکت ابدی یعنی مقامات جہنم میں مبتلا ہوگا ۔

ہَلاکَت آفْرِینی

تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت میں ڈالْنا

جان کو خطرے میں ڈالنا ، پریشانی میں مبتلا کرنا ، خود کو تباہی کی طرف لے جانا ؛ مرنے کی پروا نہ کرنا ۔

ہَلاکَت میں گِھرْنا

پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ہَلاکَت میں پَڑْنا

موت کے منھ میں پہنچنا ؛ پریشانی میں مبتلا ہونا ؛ تباہ ہونا ۔

ہَلاکَتِ لازِم و مَلْزُوم

ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا

تباہی سے محفوظ ہو جانا ۔

ہَلاکَت کا باعِث ہونا

تباہی و بربادی کی وجہ ہونا ۔

ہَلاکَت کا سَبَب بَنْنا

قتل میں معاون ہونا ؛ بربادی کا موجب ہونا ، تباہی کا باعث ہونا ۔

ہَلاکَتی

ہلاکت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ہلاکت میں ڈالنے والا ۔

ہَلاکَت اُٹھانا

مشقت کرنا ؛ پریشانی برداشت کرنا ۔

ہَلاکَت بھیجْنا

(بطور عذاب) تباہی و بربادی میں مبتلا کرنا ۔

ہَلاکَت ہی ہَلاکَت ہونا

بہت پریشانی ، نقصان یا مصیبت ہونا ، تباہی و بربادی ہونا ۔

باعِثِ ہَلاکَت

غارِ ہَلاکَت

وَرْطَۂ ہَلاکَت

ہلاکت کا بھنور ؛ (مجازاً) ایسی حالت یا صورت جس میں ہلاک ہونے کا امکان ہو ، انتہائی پریشانی اور تکلیف کا عالم ؛ (کنایتہ) موت

باہَمی ہَلاکَت خیز

اردو، انگلش اور ہندی میں دُرُسْت کَرنا کے معانیدیکھیے

دُرُسْت کَرنا

durust karnaaदरुस्त करना

محاورہ

دُرُسْت کَرنا کے اردو معانی

  • صحیح کرنا، ٹھیک ٹھاک کرنا
  • اختلاف یا غلطی کو دور کرنا، تصحیح کرنا
  • اپنے مطلب کے مطابق ٹھیک کر لینا
  • سنوارنا
  • ٹوٹے ہونے کو ٹھیک کرنا، جوڑنا
  • تیار کرنا، بنانا
  • (ہتھیار زرہ وغیرہ کا جسم پر) آراستہ کرنا
  • جنتری یا نقشہ وغیرہ ترتیب دینا، مرتب کرنا
  • مزین یا آراستہ کرنا، سجانا
  • مارنا پیٹنا، گو شمالی کرنا
  • تادیب کرنا

English meaning of durust karnaa

दरुस्त करना के हिंदी अर्थ

  • सही करना, ठीक ठाक करना
  • असहमती या ग़लती को दूर करना, सही करना
  • अपने मतलब के अनुसार ठीक कर लेना
  • सँवारना
  • टूटे होने को ठीक करना, जोड़ना
  • तैय्यार करना, बनाना
  • ( हथियार, अँगरक्षक आदि का शरीर पर) सजाना
  • जंत्री या नक़्शा आदि व्यवस्थित करना, क्रमबद्ध करना
  • सूसज्जित या श्रृँगरित करना, सजाना
  • मारना पीटना, दंड के लिए कान उमोठना, फटकारना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُرُسْت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُرُسْت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone