تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُرَّۃُ التَاج" کے متعقلہ نتائج

کَلْغی

طرّہ جو بطور آرائش پگڑی، ٹوپی یا تاج میں لگاتے ہیں، اتاقہ

کَلْغی باز

شان و شوکت والا ، جس میں اکڑفوں ہو .

کَلْغی دار

مراد : شاہی خاندان کا فرد ، تاج و تخت والا .

کَلْغی والا

عزّت والا ، صاحبِ عزّت ، صاحب توقیر ، پاک و پاکیزہ ، نفیس ، تقدس مآب .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُرَّۃُ التَاج کے معانیدیکھیے

دُرَّۃُ التَاج

durratut-taajदुर्रतुत-ताज

اصل: عربی

وزن : 21221

Roman

دُرَّۃُ التَاج کے اردو معانی

مذکر

  • تاج کا موتی، بہت بڑا اورقیمتی ہوتی (مجازاً) بڑا، بزرگ

Urdu meaning of durratut-taaj

Roman

  • taaj ka motii, bahut ba.Daa aur qiimtii hotii (majaazan) ba.Daa, buzurg

English meaning of durratut-taaj

Masculine

  • a prized elder, noble one, venerable
  • a pearl worthy of being engraved in the king's crown

दुर्रतुत-ताज के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • ( लाक्षणिक रूप से) बड़ा, बुज़ुर्ग, कुलीन, आदरणीय
  • बादशाहों के ताज में जड़े जाने योग्य मोती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَلْغی

طرّہ جو بطور آرائش پگڑی، ٹوپی یا تاج میں لگاتے ہیں، اتاقہ

کَلْغی باز

شان و شوکت والا ، جس میں اکڑفوں ہو .

کَلْغی دار

مراد : شاہی خاندان کا فرد ، تاج و تخت والا .

کَلْغی والا

عزّت والا ، صاحبِ عزّت ، صاحب توقیر ، پاک و پاکیزہ ، نفیس ، تقدس مآب .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُرَّۃُ التَاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُرَّۃُ التَاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone