تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"durian" کے متعقلہ نتائج
durian کے لیے اردو الفاظ
durian کے اردو معانی
اسم
- جنوب مشرقی ایشیا کا ایک بڑا پیڑ Durio zibethinus جس میں گول گومڑے دار پھل لگتے ہیں جن کا گودا نرم، خوش ذائقہ اور بُو بہت ناخوشگوار ہوتی ہے۔.
- اس کا پھل دُرین۔.
durian के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जुनूब मशरिक़ी एशिया का एक बड़ा पेड़ Durio zibethinus जिस में गोल गोमड़े दार फल लगते हैं जिन का गूदा नरम, ख़ुशज़ायका और बूओ बहुत नाख़ुशगवार होती है।
- इस का फल दुरीन।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
durian
جنوب مشرقی ایشیا کا ایک بڑا پیڑ Durio zibethinus جس میں گول گومڑے دار پھل لگتے ہیں جن کا گودا نرم، خوش ذائقہ اور بُو بہت ناخوشگوار ہوتی ہے۔.
dorian
(جمع میں) یونانی بولنے والی ایک قوم جو تقریباً ۱۱۰۰ ق م میں یونان آکر مرکزی و جنوبی یونان کے علاقوں میں بسی۔.
دَرُوں
'درون' کی تصغیر، ("کے" کے ساتھ مستعمل)، اندر، اندرونی، بجائے، جسم کا کوئی اندرونی جزو، باطن، روح، قلب
دُرُون قَشْرَہ
اپنی انتہائی عام شکل میں قشرہ (Cuticle) ایک اندرونی پرت دار سطح پر مشتمل ہوتا ہے جو درون قشرہ (Endocuticle) کہلاتی ہے.
دُرُون آفْرِیدَہ
اندرونی پیداوار ، اندرون میں پیدا ہونے والا ، اندر کی طرف اُگنے والا اینتھریڈیئم (Antheridium) کی نمودار آفریدہ اینڈوجینس (Endogenous) ہوتی ہے.
دُرُون جا
جب زر ریشے اکلیلچہ نلی کی بہ نسبت لمبائی میں چھوٹے ہوں اور نلی کے اندر ہی رہیں تو ان کو دروں جا کہا جاتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (durian)
durian
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔