تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنیاوی" کے متعقلہ نتائج

جِسْمانی

جسم سے منسوب یا متعلق، بدنی، جسمی

جِسْمانی لَنا

(نفسیات) خواہش

جِسْمانی سَزا

وہ سزا جس کا اثر بدن پرہو

جِسْمانی صِحَت

جِسْمانی تَکْلِیف

بدن کی تکلیف، بیمار، درد، مار وغیرہ

جِسْمانی وَرْزِش

جِسْمانی نَفْسِیات

عضوی نفسیات، جسم کے ان اعضا کا مطالعہ جن کا تعلق ذہن اور ذہنی اعمال سے ہے

صَدْمَۂ جِسْمانی

بدن کی چوٹ ، ذاتی صدمہ

بَسِیط جِسْمانی

وہ بسیط جو حواس خمسہ سے محسوس کی جاسکے جیسے عناصر ، معدنیات وغیرہ

قُوَّتِ جِسْمانی

جسم کی طاقت، بل، زور، بدنی طاقت، پراکرم

قُوائے جِسْمانی

جسمانی قوتیں، جسم سے تعلق رکھنے والی قوتیں، اعضائے جسمانی

وَرْزِشِ جِسْمانی

نُقْصِ جِسْمانی

(طب) جسمانی عیب، نقص بدن، جسم کے کسی حصے کا ناقص یا عیب دار ہونا

طِبِّ جِسْمانی

جسم کی بیماریوں کے علاج کا طریقہ یا علم.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنیاوی کے معانیدیکھیے

دُنیاوی

duniyaaviiदुनियावी

اصل: عربی

وزن : 1122

دیکھیے: دُنْیا

دُنیاوی کے اردو معانی

صفت

  • دنیا کا، دنیا سے منسوب

شعر

English meaning of duniyaavii

Adjective

दुनियावी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सांसारिक, दुनिया का, लौकिक
  • बहुत से विद्वान् ‘दुनयावी' को अशुद्ध कहते हैं

دُنیاوی کے مترادفات

دُنیاوی کے متضادات

دُنیاوی کے مرکب الفاظ

دُنیاوی سے متعلق دلچسپ معلومات

دنیاوی قاعدے کے لحاظ سے یہ لفظ ’’دنیوی‘‘ ہونا چاہئے تھا، یعنی ’’دنییٰ/دنیوی‘‘۔ لیکن اردو والوں نے ’’دنیا‘‘ میں سیدھا الف فرض کرکے یائے نسبتی لگائی، اور الف مقصورہ فرض کرکے یائے نسبتی کے پہلے واؤ لگا دیا! اسے لفظ سازی میں تخلیقی خلط مبحث ہی کہا جائے گا۔ اورلطف یہ ہے کہ قاعدے کے مطابق جو صحیح لفظ بنایا ’’دنیوی‘‘، وہ بھی اردو میں انھیں معنی میں رائج ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنیاوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنیاوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone