تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنِیا پَر لات مارْنا" کے متعقلہ نتائج

دُنِیا پَر لات مارْنا

دنیا کو حقیر سمجھنا اور خاطر میں نہ لانا ، دنیا کو حقارت سے ٹھکرا دینا ، تارک الدنیا ہو جانا.

دُنِیا پَہ لات مارْنا

دنیا کو حقیر سمجھنا اور خاطر میں نہ لانا ، دنیا کو حقارت سے ٹھکرا دینا ، تارک الدنیا ہو جانا.

دَولَتِ دُنِیا پَر لات مارْنا

دولت کو حقیر جاننا

قَبْر پَر لات مارْنا

کسی بخیل سے اتّفاقیہ سخاوت ہو جانا.

کِسی چِیز پَر لات مارْنا

کسی چیز کو ٹھکرانا ، کسی چیز کو چھوڑنا یا خاطر میں نہ لانا

رُسْتَم کی گور پَر لات مارْنا

بہادری کا جھوٹا دعویٰ کرنا.

حاتِم کی قَبْر پَر لات مارْنا

سخت فیاضی کرنا، سخاوت میں حاتم سے بڑھ جانا، بخیل سےاتفاقیہ سخاوت ہوجائے تو مذاقاً کہتے ہیں

حاتِم کی گور پَر لات مارْنا

حاتم سے بڑھ کر سخاوت کرنا، کسی بخیل سے اتفاقیہ معمولی درجے کی سخاوت ہوجانے پر طنزیہ بھی بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنِیا پَر لات مارْنا کے معانیدیکھیے

دُنِیا پَر لات مارْنا

duniyaa par laat maarnaaदुनिया पर लात मारना

  • Roman
  • Urdu

دُنِیا پَر لات مارْنا کے اردو معانی

  • دنیا کو حقیر سمجھنا اور خاطر میں نہ لانا ، دنیا کو حقارت سے ٹھکرا دینا ، تارک الدنیا ہو جانا.

Urdu meaning of duniyaa par laat maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • duniyaa ko haqiir samajhnaa aur Khaatir me.n na laanaa, duniyaa ko haqaarat se Thukraa denaa, taarik- u.ud-duniyaa ho jaana

दुनिया पर लात मारना के हिंदी अर्थ

  • दुनिया को हक़ीर समझना और ख़ातिर में ना लाना, दुनिया को हक़ारत से ठुकरा देना, तारिक- ऊद-दुनिया हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُنِیا پَر لات مارْنا

دنیا کو حقیر سمجھنا اور خاطر میں نہ لانا ، دنیا کو حقارت سے ٹھکرا دینا ، تارک الدنیا ہو جانا.

دُنِیا پَہ لات مارْنا

دنیا کو حقیر سمجھنا اور خاطر میں نہ لانا ، دنیا کو حقارت سے ٹھکرا دینا ، تارک الدنیا ہو جانا.

دَولَتِ دُنِیا پَر لات مارْنا

دولت کو حقیر جاننا

قَبْر پَر لات مارْنا

کسی بخیل سے اتّفاقیہ سخاوت ہو جانا.

کِسی چِیز پَر لات مارْنا

کسی چیز کو ٹھکرانا ، کسی چیز کو چھوڑنا یا خاطر میں نہ لانا

رُسْتَم کی گور پَر لات مارْنا

بہادری کا جھوٹا دعویٰ کرنا.

حاتِم کی قَبْر پَر لات مارْنا

سخت فیاضی کرنا، سخاوت میں حاتم سے بڑھ جانا، بخیل سےاتفاقیہ سخاوت ہوجائے تو مذاقاً کہتے ہیں

حاتِم کی گور پَر لات مارْنا

حاتم سے بڑھ کر سخاوت کرنا، کسی بخیل سے اتفاقیہ معمولی درجے کی سخاوت ہوجانے پر طنزیہ بھی بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنِیا پَر لات مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنِیا پَر لات مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone