تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دنیا میں ایسے رہیئے جیسے صابن میں تار" کے متعقلہ نتائج

صابُن

تیل ، سجی اور چربی سے بنائی ہوئی ٹکیہ جو دھلائی، صفائی اور غسل وغیرہ میں استعمال کی جاتی ہے

صابُن دان

صابن رکھنے کا برتن، صابن دانی

صابُن ساز

अ. फा. वि. साबुन बनानेवाला।

صابُن سا مُنہ ہونا

منہ کا مزا میٹھا ہونا

صابُن سا مُنھ ہونا

رک : صابن سا من٘ھ میں گھلنا

صابُن دانی

صابن رکھنے کی ڈبیا.

صابُن سازی

صابن بنانا نیز صابن بنانے کا کام یا پیشہ

صابُن مَلْنا

صفائی کے لیے من٘ھ یا بدن پر صابن کی ٹکیا رگڑنا.

صابُن فَروش

वाला।

صابُن سا مُنہ میں گُھلْنا

منہ کا مزا میٹھا ہونا

صابُن میں تار

شامل ہوتے ہوئے آلودگی سے پاک ، بے لوث ، بے تعلق، آزاد

صابُن کے مول پَڑْنا

بہت زیادہ جُوتیاں لگنا ، بہت پٹائی ہونا.

صابُن میں سے تار نِکالْنا

کسی کام کو نہایت آسانی سے بحسن و خوبی پورا کرنا.

صابُن سا مُنھ میں گُھلْنا

مُن٘ھ سیٹھا اور بے مزہ ہونا ، پھیکا پھیکا اور بد ذائقہ مُن٘ھ ہونا

صابُن میں سے تار کی طَرَح نِکَل جانا

بالکل بے تعلق ہوجانا ، ایک دم الگ ہوجانا ، صاف مکر جانا.

صابَُن دیے میل کٹے اَور گَنگا نَہائے پاپ، جُھوٹ بَرابَر پاپ نَہِیں اَور سانچ بَرابَر تاپ

ہندوؤں کے اَعتقاد میں گنگا کے نہانے سے گناہ معاف ہوتے ہیں، جھوٹ سب سے بڑا گناہ ہے اور سچ کے برابر کوئی عبادت نہیں

سَن٘گِ صابُن

ایک قِسم کی شفاف دھات جو شیشہ کی طرح کی پتلی تختیوں میں پائی جاتی ہے.

دھوبِیا صابُن

(عو) وہ صابن جو بغیر خوشبو کا ہوتا ہے اور کپڑے دھونے کے کام میں لایا جاتا ہے.

کوئِلَہ ہوئے نَہ اُوجلا، سَجّی صابُن لائے

جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا چاہے کتنی ہی کوشش کی جائے

کوئِلَہ ہوئے نَہ اُوجلا، سَجْنی صابُن لائے

جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا چاہے کتنی ہی کوشش کی جائے

کالے صابُن مَل کَر گورے نَہِیں ہوتے

a crow cannot become white by washing itself with soap, nature does not change

کالےآدمِی صابُن سے گورے نَہِیں ہوتے

کوشش سے فطرت نہیں بدلتی ، بناؤ سنگھار سے بد صورتی دور نہیں ہوتی

نَیا دھوبی گَٹھری میں بھی صابُن لَگاتا ہے

دکھاوے کے لیے زیادہ محنت کرنے والے کے متعلق کہتے ہیں ۔

شَیخ کیا جانے صابُن کا بھاؤ

جس سے کچھ تعلق نہ ہو اس چیز کی کیفیت کیا معلوم ہوسکتی ہے

ڈونڈُو کیا جانے صابُن کا بھاؤ

جس چیز سے کسی کو تعلق نہ ہو وہ اس چیز کی حقیقت کیا بیان کر سکتا ہے، جب کوئی شخص خواہ مخواہ اس امر میں دخل دے جس کا اسے علم نہ ہو تو کہتے ہیں.

سیٹھ کیا جانے صابُن کا بھاؤ

کسی چیز کی کیفیّت یا کسی امر کی حقیقت غیر متعلق شخص نہیں جانتا

دنیا میں ایسے رہیئے جیسے صابن میں تار

دنیا کے دھندوں میں نہیں پھنسنا چاہیئے، الگ تھلگ رہنا چاہیئے، دنیا کی آلائشوں سے بچ کر رہنا چاہیئے

دَھرْم باپ سَب مَنُکھ کے دھوَت ہے اِس طَور جَل صابُن جوں دھوَت ہیں سَب کَپڑَن گھور

پُن گناہوں کو اس طرح صاف کرتا ہے جس طرح صابن اور پانی کپڑوں کو صاف کر دیتا ہے ، نیکی سے گناہ زائل ہوجاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دنیا میں ایسے رہیئے جیسے صابن میں تار کے معانیدیکھیے

دنیا میں ایسے رہیئے جیسے صابن میں تار

duniyaa me.n aise rahiye jaise saabun me.n taarदुनिया में ऐसे रहिये जैसे साबुन में तार

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دنیا میں ایسے رہیئے جیسے صابن میں تار کے اردو معانی

  • دنیا کے دھندوں میں نہیں پھنسنا چاہیئے، الگ تھلگ رہنا چاہیئے، دنیا کی آلائشوں سے بچ کر رہنا چاہیئے

Urdu meaning of duniyaa me.n aise rahiye jaise saabun me.n taar

  • Roman
  • Urdu

  • duniyaa ke dhundo.n me.n nahii.n phansnaa chaahii.e, alag thalag rahnaa chaahii.e, duniyaa kii aalaa.iisho.n se bach kar rahnaa chaahii.e

दुनिया में ऐसे रहिये जैसे साबुन में तार के हिंदी अर्थ

  • दुनिया के धंधों में नहीं फँसना चाहिए, अलग-थलग रहना चाहिए, दुनिया की गंदगी से बच कर रहना चाहिए

    विशेष साबुन को काटते समय तार उससे बिल्कुल अलग हो जाता है। साबुन से चिपकता नहीं इस लिए ऐसा कहा जाता है कि जैसे तार साबुन से नहीं चिपकता ऐसे ही दुनिया से अलग-थलग रहना चाहिए।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صابُن

تیل ، سجی اور چربی سے بنائی ہوئی ٹکیہ جو دھلائی، صفائی اور غسل وغیرہ میں استعمال کی جاتی ہے

صابُن دان

صابن رکھنے کا برتن، صابن دانی

صابُن ساز

अ. फा. वि. साबुन बनानेवाला।

صابُن سا مُنہ ہونا

منہ کا مزا میٹھا ہونا

صابُن سا مُنھ ہونا

رک : صابن سا من٘ھ میں گھلنا

صابُن دانی

صابن رکھنے کی ڈبیا.

صابُن سازی

صابن بنانا نیز صابن بنانے کا کام یا پیشہ

صابُن مَلْنا

صفائی کے لیے من٘ھ یا بدن پر صابن کی ٹکیا رگڑنا.

صابُن فَروش

वाला।

صابُن سا مُنہ میں گُھلْنا

منہ کا مزا میٹھا ہونا

صابُن میں تار

شامل ہوتے ہوئے آلودگی سے پاک ، بے لوث ، بے تعلق، آزاد

صابُن کے مول پَڑْنا

بہت زیادہ جُوتیاں لگنا ، بہت پٹائی ہونا.

صابُن میں سے تار نِکالْنا

کسی کام کو نہایت آسانی سے بحسن و خوبی پورا کرنا.

صابُن سا مُنھ میں گُھلْنا

مُن٘ھ سیٹھا اور بے مزہ ہونا ، پھیکا پھیکا اور بد ذائقہ مُن٘ھ ہونا

صابُن میں سے تار کی طَرَح نِکَل جانا

بالکل بے تعلق ہوجانا ، ایک دم الگ ہوجانا ، صاف مکر جانا.

صابَُن دیے میل کٹے اَور گَنگا نَہائے پاپ، جُھوٹ بَرابَر پاپ نَہِیں اَور سانچ بَرابَر تاپ

ہندوؤں کے اَعتقاد میں گنگا کے نہانے سے گناہ معاف ہوتے ہیں، جھوٹ سب سے بڑا گناہ ہے اور سچ کے برابر کوئی عبادت نہیں

سَن٘گِ صابُن

ایک قِسم کی شفاف دھات جو شیشہ کی طرح کی پتلی تختیوں میں پائی جاتی ہے.

دھوبِیا صابُن

(عو) وہ صابن جو بغیر خوشبو کا ہوتا ہے اور کپڑے دھونے کے کام میں لایا جاتا ہے.

کوئِلَہ ہوئے نَہ اُوجلا، سَجّی صابُن لائے

جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا چاہے کتنی ہی کوشش کی جائے

کوئِلَہ ہوئے نَہ اُوجلا، سَجْنی صابُن لائے

جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا چاہے کتنی ہی کوشش کی جائے

کالے صابُن مَل کَر گورے نَہِیں ہوتے

a crow cannot become white by washing itself with soap, nature does not change

کالےآدمِی صابُن سے گورے نَہِیں ہوتے

کوشش سے فطرت نہیں بدلتی ، بناؤ سنگھار سے بد صورتی دور نہیں ہوتی

نَیا دھوبی گَٹھری میں بھی صابُن لَگاتا ہے

دکھاوے کے لیے زیادہ محنت کرنے والے کے متعلق کہتے ہیں ۔

شَیخ کیا جانے صابُن کا بھاؤ

جس سے کچھ تعلق نہ ہو اس چیز کی کیفیت کیا معلوم ہوسکتی ہے

ڈونڈُو کیا جانے صابُن کا بھاؤ

جس چیز سے کسی کو تعلق نہ ہو وہ اس چیز کی حقیقت کیا بیان کر سکتا ہے، جب کوئی شخص خواہ مخواہ اس امر میں دخل دے جس کا اسے علم نہ ہو تو کہتے ہیں.

سیٹھ کیا جانے صابُن کا بھاؤ

کسی چیز کی کیفیّت یا کسی امر کی حقیقت غیر متعلق شخص نہیں جانتا

دنیا میں ایسے رہیئے جیسے صابن میں تار

دنیا کے دھندوں میں نہیں پھنسنا چاہیئے، الگ تھلگ رہنا چاہیئے، دنیا کی آلائشوں سے بچ کر رہنا چاہیئے

دَھرْم باپ سَب مَنُکھ کے دھوَت ہے اِس طَور جَل صابُن جوں دھوَت ہیں سَب کَپڑَن گھور

پُن گناہوں کو اس طرح صاف کرتا ہے جس طرح صابن اور پانی کپڑوں کو صاف کر دیتا ہے ، نیکی سے گناہ زائل ہوجاتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دنیا میں ایسے رہیئے جیسے صابن میں تار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دنیا میں ایسے رہیئے جیسے صابن میں تار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone