تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُم دَبا کے بھاگْنا" کے متعقلہ نتائج

دُم دَبا کے بھاگْنا

(مرغ بازی) حریف کے مقابلے سے جی چُرا کر ہٹ آنا یا بھاگ نِکلنا، مقابلے کی تاب نہ لانا.

دُم دَبا کے

ڈر کر، دب کے، مغلوب ہو کر، چُپکے سے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُم دَبا کے بھاگْنا کے معانیدیکھیے

دُم دَبا کے بھاگْنا

dum dabaa ke bhaagnaaदुम दबा के भागना

  • Roman
  • Urdu

دُم دَبا کے بھاگْنا کے اردو معانی

  • مغلوب ہو جانا، دب کے بھاگنا، پِیٹھ دکھانا، ڈر کے بھاگنا.
  • (مرغ بازی) حریف کے مقابلے سے جی چُرا کر ہٹ آنا یا بھاگ نِکلنا، مقابلے کی تاب نہ لانا.

Urdu meaning of dum dabaa ke bhaagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maGluub ho jaana, dab ke bhaagnaa, piiTh dikhaanaa, Dar ke bhaagnaa
  • (murGbaazii) hariif ke muqaable se jii churaa kar hiT aanaa ya bhaag nikalnaa, muqaable kii taab na laanaa

दुम दबा के भागना के हिंदी अर्थ

  • मग़्लूब हो जाना, दब के भागना, पीठ दिखाना, डर के भागना
  • (मुर्ग़बाज़ी) हरीफ़ के मुक़ाबले से जी चुरा कर हिट आना या भाग निकलना, मुक़ाबले की ताब ना लाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُم دَبا کے بھاگْنا

(مرغ بازی) حریف کے مقابلے سے جی چُرا کر ہٹ آنا یا بھاگ نِکلنا، مقابلے کی تاب نہ لانا.

دُم دَبا کے

ڈر کر، دب کے، مغلوب ہو کر، چُپکے سے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُم دَبا کے بھاگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُم دَبا کے بھاگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone