تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُخْتَرِ رَز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُخْتَرِ رَز کے معانیدیکھیے
دُخْتَرِ رَز کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- انگور کی بیٹی
- (مراد) انگور کی شراب
شعر
دختر رز نے اٹھا رکھی ہے آفت سر پر
خیریت گزری کہ انگور کے بیٹا نہ ہوا
ملی ہے دختر رز لڑ جھگڑ کے قاضی سے
جہاد کر کے جو عورت ملے حرام نہیں
اے ذوقؔ دیکھ دختر رز کو نہ منہ لگا
چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی
English meaning of duKHtar-e-raz
Noun, Feminine
- a grape
- daughter of the vine, wine
दुख़्तर-ए-रज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अंगूर की बेटी, अर्थात् अंगूर की मदिर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُخْتَرِ رَز)
دُخْتَرِ رَز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔