تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُعا" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُعا کے معانیدیکھیے

دُعا

du'aaदु'आ

اصل: عربی

وزن : 12

جمع: اَدْعِیَہ

اشتقاق: دَعا

Roman

دُعا کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • اللہ سے مانگنا، طلب کرنا، التجا، عرض، پکار

    مثال راشد کے معاشی حالات محنت مزدوری کرنے کے باوجود دن بہ دن خراب ہوتے گئے اس نے اپنی بہتری کے لیے اللہ سے دعا کی

  • وہ آیتیں یا دعائیں جو اللہ تعالیٰ سے التجا کے لیے پڑھی جائیں
  • کسی کے حق میں کلمۂ خیر، خلوص و نیک تمناؤں کا اظہار
  • (خطوط نویسی) وہ کلمہ جو چھوٹے کو خط میں القاب یا نام وغیرہ کے بعد سلام کی جگہ لکھا جائے، جیسے: جیتے رہو، خوش رہو وغیرہ
  • (نحو) جملۂ انشائیہ کی ایک قسم
  • خواہش، مراد
  • مبارک
  • سلام
  • (طنزاً) بد دعا، کوسنا، برے الفاظ زبان پر لانا

Urdu meaning of du'aa

Roman

  • allaah se maa.ngnaa, talab karnaa, iltijaa, arz, pukaar
  • vo aayte.n ya du.aae.n jo allaah taala se iltijaa ke li.e pa.Dhii jaa.e.n
  • kisii ke haq me.n kalmaa-e-Khair, Khuluus-o-nek tamannaa.o.n ka izhaar
  • (Khutuut naviisii) vo kalima jo chhoTe ko Khat me.n alqaab ya naam vaGaira ke baad salaam kii jagah likhaa jaaye, jaiseh jiite raho, Khush raho vaGaira
  • (nahuu) jumla-e-inshaa.iiyaa kii ek qism
  • Khaahish, muraad
  • mubaarak
  • salaam
  • (tanzan) baddu.a, kosnaa, bure alfaaz zabaan par laanaa

English meaning of du'aa

Noun, Feminine, Singular

दु'आ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • किसी बड़े अथवा ईश्वर से की जानेवाली प्रार्थना, निवेदन, विनती, धार्मिक मंत्र, वज़ीफ़ा, स्तुति, कीर्तन

    उदाहरण राशिद के मआशी हालात मेहनत-मज़दूरी करने के बावजूद दिन-ब-दिन ख़राब होते गए उसने अपनी बेहतरी के लिए अल्लाह से दुआ की

  • वे आयतें या दुआएँ जो अल्लाह ताला से प्रार्थना के लिए पढ़ी जाएँ
  • किसी के लिए अथवा उसके बारे में भलाई की बात, निस्वार्थ प्रेम और शुभ कामनाओं की अभिव्यक्ति
  • (पत्र-लेखन) वह पंक्ति जो छोटे को ख़त में उपनामों या उपाधियों या नाम इत्यादि के बाद सलाम की जगह लिखा जाए, जैसे: जीते रहो, ख़ुश रहो इत्यादि
  • (वाक्यविन्यास) जुमला-ए-इंशाइया का एक भेद

    विशेष जुमला-ए-इंशाइया= कथन के अलावा अन्य वाक्य (अर्थात् प्रश्न, विस्मयादिबोधक या आदेशात्मक)

  • ख़्वाहिश, कामना
  • मुबारक अर्थात शुभ
  • सलाम
  • (व्यंगात्मक) दुष्कामना, कोसना, बुरे शब्दों का ज़बान पर लाना

دُعا کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُعا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُعا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone