تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَرا سو مَرا" کے متعقلہ نتائج

ڈَگمَگ

لرزاں، لغزش، جنبش، ہلنا ڈلنا، لڑکھڑانا، جو بہت زیادہ ہل ڈل رہا ہو، متزلزل

ڈَگْمَگی

لڑکھڑاتی.

ڈَگْمَگْنا

ڈگمگانا، لڑکھڑانا، قدم ہلنا

ڈَگْمگانا

ہلنا، جُنبش کرنا

ڈَگْمَگاہَٹ

ہلنے کا عمل

ڈَگْمَگ ہونا

زیر و زبر ہونا، لڑکھڑانا

ڈَگْمَگ ڈولنا

to sway, be unstable

ڈَگْمَگا جانا

لڑکھڑانا جانا ، ہمّت ہار دینا ، مقابلے میں خوف زدہ ہو جانا.

ڈَگْمَگا دینا

لڑکھڑا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَرا سو مَرا کے معانیدیکھیے

ڈَرا سو مَرا

Draa so maraaडरा सो मरा

ضرب المثل, فقرہ

Roman

ڈَرا سو مَرا کے اردو معانی

  • ڈرنے والا آدمی نقصان اٹھاتا ہے، ہمت سے کام لینا چاہیئے
  • اکثر چھوت کی بیماریاں پھیلنے پر لوگوں کی ہمت بندھانے کے لئے کہا جاتا ہے

Urdu meaning of Draa so maraa

Roman

  • Darne vaala aadamii nuqsaan uThaataa hai, himmat se kaam lenaa chaahii.e
  • aksar chhuut kii biimaariiyaa.n phailne par logo.n kii himmat ba.ndhaane ke li.e kahaa jaataa hai

डरा सो मरा के हिंदी अर्थ

  • डरने वाला आदमी नुक़्सान उठाता है
  • डरने वाला व्यक्ति हानि उठाता है, साहस से काम लेना चाहिए
  • अक्सर छूत की बीमारियाँ फैलने पर लोगों को साहस बंधाने के लिए कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَگمَگ

لرزاں، لغزش، جنبش، ہلنا ڈلنا، لڑکھڑانا، جو بہت زیادہ ہل ڈل رہا ہو، متزلزل

ڈَگْمَگی

لڑکھڑاتی.

ڈَگْمَگْنا

ڈگمگانا، لڑکھڑانا، قدم ہلنا

ڈَگْمگانا

ہلنا، جُنبش کرنا

ڈَگْمَگاہَٹ

ہلنے کا عمل

ڈَگْمَگ ہونا

زیر و زبر ہونا، لڑکھڑانا

ڈَگْمَگ ڈولنا

to sway, be unstable

ڈَگْمَگا جانا

لڑکھڑانا جانا ، ہمّت ہار دینا ، مقابلے میں خوف زدہ ہو جانا.

ڈَگْمَگا دینا

لڑکھڑا دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَرا سو مَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَرا سو مَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone