تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُوشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُوشی کے معانیدیکھیے
دُوشی کے اردو معانی
صفت
- گناہگار، پاپی، مجرم، ملزم
- شریر
- ناقص، عیب دار، خراب
- سڑا ہوا، بُرا
- ناپاک
شعر
یہ کیا کہ زعم قضاوت میں قید کر لیا ہے
کوئی تو عیب نکالیں جناب دوشی میں
کتنے ہی ان دیکھے منظر مجھ سے باتیں کرتے ہیں
جب بھی غزلیں پڑھتا ہوں میں ساغرؔ محسنؔ دوشیؔ کی
کچھ ہر بد ظن کچھ وہ بد ظن دوشی اب کس کو ٹھہرائیں
الٹی سیدھی بات کی پچ پر یارانے بدنام ہوئے
English meaning of doshii
दोषी के हिंदी अर्थ
دُوشی کے مترادفات
دُوشی کے متضادات
دُوشی کے قافیہ الفاظ
دُوشی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُوشی)
دُوشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔