تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈوم ڈولی، پاٹھک پیادہ" کے متعقلہ نتائج

مِیراثی

میراث پانے والا، وارث

میرے سے

مجھ سے

مَرسا

ایک قسم کا ساگ ، چولائی (لاط : Amaranthus Dleraceus) ۔

morose

اَکَل کُھرا

مَراثی

جمع مرثیہ کی

مَرِشا

رائی (لاط : Sinapis Dichotomaَ)

مِراسی

مراثی (میراثی)، جو اس کا صحیح املا ہے

مِراثی

میراثی اس کا اصل املا ہے

مَورُوثی

موروث سے منسوب یا متعلق، باپ داد یا اسلاف کے تر کے میں پایا ہوا میراث یا ورثے میں ملا ہوا

مَورُوثَہ

وراثت کیا ہوا ، ترکے میں دیا ہوا ۔

morse

(Morse code کا اختصار ) ایک اشاراتی زبان یا ترتیب تہجّی جس میں حروف کو روشنی کی لمبی یا چھوٹی جھپکیوں یا صوتی اشارات کے ذریعے ادا کیا جاتا ہے، مورس کا نظام ترسیل ، مورسی پیام رسانی۔.

مُورِثی

مورث سے منسوب یا متعلق، ترکے میں ملا ہوا، وراثت میں ملا ہوا، موروثی

medusa

فالو دہ مچھلی، نجم البحر ۔.

مَدسَع

(طب) مُری کا بالائی سوراخ Probe

مُڑاسا

رک : منڈاسا جو فصیح ہے

مَیدَہ سا

نہایت باریک، میدے جیسا، بہت مہین، میدے کے مانند سفید

مُرَصَّعی

ہیرے جواہرات سے آراستہ ، جڑاؤ ۔

مُرَصَّع

۱۔ جڑاؤ کام ، جواہرات ۔

وہ مِیراثی حَیران جَہاں بیل نَباشَد

میراثی کی نظر میں وہ محفل محفل نہیں جہاں پیسے نہ ہوں (ڈومنیاں پیسے مانگتے وقت کہتی تھیں)

جائِدادِ مَورُوثی

جدی جائداد، آبائی جائداد

دُوالِ مُرَصَّح

وہ جڑاؤ خاص وضع کا تسمہ یا پیٹی جس سے نقارۂ جنگ بجایا جاتا تھا .

قَرْضَۂ مَورُوثی

(قانون) آباؤ اجداد کا قرض ، ورثے میں ملا ہو قرض

غَیر مَورُوثی

وہ ورثہ جو حصے میں نہ آیا ہو، جو وراثت میں نہ ملا ہو

مُزارِعِ مَورُوثی

(کاشت کاری) وہ کاشت کار جو ورثے کا حق رکھتا ہو ، قدیمی کاشت کار

دو مُورِثی

(حیاتیات) دو خاندان کا ، دو نسلی ، دوغلا .

مَرَضِ مَورُوثی

(طب) وہ مرض جس کے اثرات ماں باپ سے پہنچیں ۔

مَناعَتِ مَورُوثی

(طب) رک : مناعت خاندانی ۔

یَک مَورُوثی

ایک موروث کا ، ایک نسل یا خاندان کا ۔

مالِ مَورُوثَہ

property, legacy, bequest

بِسمِ اللہِ مَجْرِیہا وَ مُرْسٰہا

(لفظاً) (اب) کشتی کا چلنا اور ٹھہرنا خدا کے سہارے (حضرت نوح نے انہیں الفاظ کے ساتھ اپنی کشتی طوفان میں چلائی تھی)

اَسامِیِ مَورُوثی

hereditary tenant

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈوم ڈولی، پاٹھک پیادہ کے معانیدیکھیے

ڈوم ڈولی، پاٹھک پیادہ

Dom Dolii, paaThak piyaadaडोम डोली, पाठक पियादा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ڈوم ڈولی، پاٹھک پیادہ کے اردو معانی

  • اُلٹا زمانہ ہے ادنیٰ درجے کے لوگ عیش کر رہے ہیں اور اعلیٰ مرتبے کے لوگ تکلیف اُٹھا رہے ہیں
  • شرفا کی قدر نہیں ہے اور سفلے اونچے مرتبہ پر ہیں
  • ڈوم تو ڈولی میں اور پروہت پیدل، ایک نحس کام
  • اس وقت بھی کہا جاتا ہے جب کسی بیوقوف مالک کو سمجھدار نوکر مل جائے

Urdu meaning of Dom Dolii, paaThak piyaada

  • Roman
  • Urdu

  • ulTaa zamaana hai adnaa darje ke log a.ish kar rahe hai.n aur aalaa maratbe ke log takliif uThaa rahe hai.n
  • shariphaa kii qadar nahii.n hai aur sifle u.unche martaba par hai.n
  • Dom to Dolii me.n aur purohit paidal, ek nahas kaam
  • is vaqt bhii kahaa jaataa hai jab kisii bevaquuf maalik ko samajhdaar naukar mil jaaye

डोम डोली, पाठक पियादा के हिंदी अर्थ

  • उलटा ज़माना है साधारण दर्जे के लोग भोग-विलास कर रहे हैं और उच्च कुल एवं मरतबे के लोग दुख तकलीफ़ उठा रहे हैं
  • शरीफ़ एवं निष्ठावान लोगों का महत्व नहीं और तुच्छ लोग ऊँचे मरतबे पर हैं
  • डोम तो डोली में और पुरोहित पैदल, एक अशोभन कार्य
  • उस समय भी कहा जाता है जब किसी मूर्ख मालिक को समझदार नौकर मिल जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِیراثی

میراث پانے والا، وارث

میرے سے

مجھ سے

مَرسا

ایک قسم کا ساگ ، چولائی (لاط : Amaranthus Dleraceus) ۔

morose

اَکَل کُھرا

مَراثی

جمع مرثیہ کی

مَرِشا

رائی (لاط : Sinapis Dichotomaَ)

مِراسی

مراثی (میراثی)، جو اس کا صحیح املا ہے

مِراثی

میراثی اس کا اصل املا ہے

مَورُوثی

موروث سے منسوب یا متعلق، باپ داد یا اسلاف کے تر کے میں پایا ہوا میراث یا ورثے میں ملا ہوا

مَورُوثَہ

وراثت کیا ہوا ، ترکے میں دیا ہوا ۔

morse

(Morse code کا اختصار ) ایک اشاراتی زبان یا ترتیب تہجّی جس میں حروف کو روشنی کی لمبی یا چھوٹی جھپکیوں یا صوتی اشارات کے ذریعے ادا کیا جاتا ہے، مورس کا نظام ترسیل ، مورسی پیام رسانی۔.

مُورِثی

مورث سے منسوب یا متعلق، ترکے میں ملا ہوا، وراثت میں ملا ہوا، موروثی

medusa

فالو دہ مچھلی، نجم البحر ۔.

مَدسَع

(طب) مُری کا بالائی سوراخ Probe

مُڑاسا

رک : منڈاسا جو فصیح ہے

مَیدَہ سا

نہایت باریک، میدے جیسا، بہت مہین، میدے کے مانند سفید

مُرَصَّعی

ہیرے جواہرات سے آراستہ ، جڑاؤ ۔

مُرَصَّع

۱۔ جڑاؤ کام ، جواہرات ۔

وہ مِیراثی حَیران جَہاں بیل نَباشَد

میراثی کی نظر میں وہ محفل محفل نہیں جہاں پیسے نہ ہوں (ڈومنیاں پیسے مانگتے وقت کہتی تھیں)

جائِدادِ مَورُوثی

جدی جائداد، آبائی جائداد

دُوالِ مُرَصَّح

وہ جڑاؤ خاص وضع کا تسمہ یا پیٹی جس سے نقارۂ جنگ بجایا جاتا تھا .

قَرْضَۂ مَورُوثی

(قانون) آباؤ اجداد کا قرض ، ورثے میں ملا ہو قرض

غَیر مَورُوثی

وہ ورثہ جو حصے میں نہ آیا ہو، جو وراثت میں نہ ملا ہو

مُزارِعِ مَورُوثی

(کاشت کاری) وہ کاشت کار جو ورثے کا حق رکھتا ہو ، قدیمی کاشت کار

دو مُورِثی

(حیاتیات) دو خاندان کا ، دو نسلی ، دوغلا .

مَرَضِ مَورُوثی

(طب) وہ مرض جس کے اثرات ماں باپ سے پہنچیں ۔

مَناعَتِ مَورُوثی

(طب) رک : مناعت خاندانی ۔

یَک مَورُوثی

ایک موروث کا ، ایک نسل یا خاندان کا ۔

مالِ مَورُوثَہ

property, legacy, bequest

بِسمِ اللہِ مَجْرِیہا وَ مُرْسٰہا

(لفظاً) (اب) کشتی کا چلنا اور ٹھہرنا خدا کے سہارے (حضرت نوح نے انہیں الفاظ کے ساتھ اپنی کشتی طوفان میں چلائی تھی)

اَسامِیِ مَورُوثی

hereditary tenant

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈوم ڈولی، پاٹھک پیادہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈوم ڈولی، پاٹھک پیادہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone