تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوغْلا پَن" کے متعقلہ نتائج

سُورْما

بہادر، جری، دلیر، مرد میدان، نامی

سُورْماں

رک : سُورما ۔

سُورْما پَن

بہادری ، دلیری

سورما چنا اکیلا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا

اکیلا بہادر بہت سے آدمیوں پر غالب نہیں آ سکتا

سُورْمائی

رک : سرمئی .

سُور مار

سُورما ، بہادر.

زَبَرْدَسْت سُورْما

بہت بہادر ، بہت طاقت ور.

ساری فَوج میں کوئی سُورْما ہوتا ہے

سب ایک جیسے نہیں ہوتے ، بہت لوگوں میں کوئی ایک بہت اچْھا ہوتا ہے

ساری فَوج میں ایک ہی سُورْما ہوتا ہے

سب ایک جیسے نہیں ہوتے ، بہت لوگوں میں کوئی ایک بہت اچْھا ہوتا ہے

اَکیلا سُورْما چَنا بھاڑ نَہِیں پھوڑْ سَکْتا

رک : اکیلا چنا بھاڑ نہیں بھوڑ سکتا

کیا لَڑے سُورْما، کیا لَڑے اَنْجان

لڑنے کا کام بہادروں کا ہے یا پھر جو بیوقوف ہوتا ہے وہی لڑائی مول لیتا ہے

یا لَڑے سُورما یا لَڑے اَن بھول

یا تو بہادر لڑنے سے نہیں ڈرتا یا بھولا ، لڑائی کی گوت کے دو ہی آدمی ہیں یا شجاع یا بے وقوف ، یا بہادر آدمی لڑتا ہے یا بے وقوف ، یا بہادر لڑتا ہے یا جاہل

اردو، انگلش اور ہندی میں دوغْلا پَن کے معانیدیکھیے

دوغْلا پَن

doGlaa-panदोग़ला-पन

وزن : 2122

دوغْلا پَن کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • مکار، دغا باز، رذیل، دورخا، مخلوط النسل، دومیل کا

English meaning of doGlaa-pan

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • Janus-like, quality of being double-faced

दोग़ला-पन के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मक्कार, दगाबाज़, नीच, हरामी, जारज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوغْلا پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوغْلا پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone