تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈاکْٹَری" کے متعقلہ نتائج

ڈاکْٹَری

کسی سائنس یا علم میں اعلیٰ تحقیقاتی کام کرنے پر پی ایچ ڈی یا اس کے مماثل ڈِگری

ڈاکْٹَریٹ

عِلمی فضیلت کی سند جو یونیورسٹیاں عموما تحقیقی کام پر دیتی ہیں ، کسی عِلمی میدان میں مہارت کی سند ، اعلیٰ تعلیمی قابلیت کی سند.

ڈاکْٹَری مُعائِنَہ

طِبّعی تحقیق و چھان بین، مرض کی تشخیص، مُکَمَّل جسمانی تحقیق

ڈاکْٹَری سارْٹِیفِکِٹ

ڈاکٹر کا دِیا ہوا طِبّی صداقت نامہ.

ڈاکْٹَری سارْٹِیفِکیٹ

ڈاکٹر کا دِیا ہوا طِبّی صداقت نامہ.

ڈاکْٹَری گانْٹْھ

طِبّی طریقہ پر لگائی جانے والی گانْٹھ ، ایک خاص طریقہ پر لگائی جانے والی گِرہ.

ڈاکْٹَری پَھیلْنا

طِب جدید کا رواج پانا ، مقبول ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاکْٹَری کے معانیدیکھیے

ڈاکْٹَری

doctoriiडॉक्टरी

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ڈاکْٹَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی سائنس یا علم میں اعلیٰ تحقیقاتی کام کرنے پر پی ایچ ڈی یا اس کے مماثل ڈِگری
  • طِبّ جدید کا علم یا پیشہ، انگریزی علم طب کا پیشہ، طِبّی معائنہ

Urdu meaning of doctorii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii saa.iins ya ilam me.n aalaa tahqiiqaatii kaam karne par pii echDii ya is ke mumaasil Digrii
  • tab jadiid ka ilam ya peshaa, angrezii ilam tibb ka peshaa, tibbii mu.aainaa

English meaning of doctorii

Noun, Feminine

  • the highest degree awarded by a graduate school or other approved educational organization, doctorate
  • profession of a doctor, medical profession

डॉक्टरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक स्नातक स्कूल या अन्य अनुमोदित शैक्षिक संगठन द्वारा प्रदान की जाने वाली उच्चतम डिग्री
  • एलोपैथ या होमियोपैथ से संबंधित चिकित्सा शास्त्र, डाक्टर का काम या पेशा, भाव या उपाधि, डॉक्टर बनने की पढ़ाई, डाक्टर होने की अवस्था, पद या भाव

ڈاکْٹَری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈاکْٹَری

کسی سائنس یا علم میں اعلیٰ تحقیقاتی کام کرنے پر پی ایچ ڈی یا اس کے مماثل ڈِگری

ڈاکْٹَریٹ

عِلمی فضیلت کی سند جو یونیورسٹیاں عموما تحقیقی کام پر دیتی ہیں ، کسی عِلمی میدان میں مہارت کی سند ، اعلیٰ تعلیمی قابلیت کی سند.

ڈاکْٹَری مُعائِنَہ

طِبّعی تحقیق و چھان بین، مرض کی تشخیص، مُکَمَّل جسمانی تحقیق

ڈاکْٹَری سارْٹِیفِکِٹ

ڈاکٹر کا دِیا ہوا طِبّی صداقت نامہ.

ڈاکْٹَری سارْٹِیفِکیٹ

ڈاکٹر کا دِیا ہوا طِبّی صداقت نامہ.

ڈاکْٹَری گانْٹْھ

طِبّی طریقہ پر لگائی جانے والی گانْٹھ ، ایک خاص طریقہ پر لگائی جانے والی گِرہ.

ڈاکْٹَری پَھیلْنا

طِب جدید کا رواج پانا ، مقبول ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈاکْٹَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈاکْٹَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone