تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو رِکابَہ" کے متعقلہ نتائج

دو رِکابَہ

سرپٹ ، تیز ، تیز رفتار .

اَسْپِ دُو رِکابَہ

وہ گھوڑا جو معمول سے زیادہ اونچا ہو اور سوار کے بیٹھنے کے لیے اس کی زین میں دو رکابیں ڈالی جائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دو رِکابَہ کے معانیدیکھیے

دو رِکابَہ

do-rikaabaदो-रिकाबा

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

دو رِکابَہ کے اردو معانی

مذکر

  • سرپٹ ، تیز ، تیز رفتار .
  • بہت اون٘چا (گھوڑا) ، نسبتاً اون٘چا گھوڑا جس پر بیٹھنے کے لیے دو رکابیں ہوتی ہیں تا کہ اس پر آسانی سے سوار ہوا جا سکے .

Urdu meaning of do-rikaaba

  • Roman
  • Urdu

  • sarpaT, tez, tez raftaar
  • bahut u.unchaa (gho.Daa), nisabtan u.unchaa gho.Daa jis par baiThne ke li.e do rakaabe.n hotii hai.n taa ki is par aasaanii se savaar hu.a ja sake

English meaning of do-rikaaba

Masculine

  • fast, swift
  • a very high horse which is mounted by two saddles

दो-रिकाबा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • बहुत ऊँचा घोड़ा, जिस पर दो रिकाबों (घोड़े की काठी का पायदान जिसमें पाँव रखकर चढ़ते हैं) सवारी के ऊँट द्वारा चढ़ा जा सके, बैठने के लिए दो काठी वाला अपेक्षाकृत ऊँचा घोड़ा ताकि उस पर आसानी से सवार हो सके
  • सरपट, तेज़, रफ़्तार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دو رِکابَہ

سرپٹ ، تیز ، تیز رفتار .

اَسْپِ دُو رِکابَہ

وہ گھوڑا جو معمول سے زیادہ اونچا ہو اور سوار کے بیٹھنے کے لیے اس کی زین میں دو رکابیں ڈالی جائیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو رِکابَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو رِکابَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone