تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو مُلّاؤں میں مُرْغی حَرام" کے متعقلہ نتائج

دو مُلّاؤں میں مُرْغی حَرام

دو یا کئی آدمی ایک کام کرنے لگیں تو کام خرا ب ہوتا ہے، تکرار سے کام بگڑ جاتا ہے

دو مُلّاؤں میں مُرْغ حَرام

اس موقع پر مستعمل جب دو آدمیوں کی بحثا بحثی سے اصل مطلب فوت ہو جائے .

دو مُلّاؤں میں مُرْغ مُرْدار

اس موقع پر مستعمل جب دو آدمیوں کی بحثا بحثی سے اصل مطلب فوت ہو جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دو مُلّاؤں میں مُرْغی حَرام کے معانیدیکھیے

دو مُلّاؤں میں مُرْغی حَرام

do mullaa.o.n me.n murGii haraamदो मुल्लाओं में मुर्ग़ी हराम

نیز : دو مُلّوں میں مُرْغی حَرام

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دو مُلّاؤں میں مُرْغی حَرام کے اردو معانی

  • دو یا کئی آدمی ایک کام کرنے لگیں تو کام خرا ب ہوتا ہے، تکرار سے کام بگڑ جاتا ہے
  • اس موقع پر مستعمل جب دو آدمیوں کی بحثا بحثی سے اصل مطلب فوت ہو جائے

Urdu meaning of do mullaa.o.n me.n murGii haraam

  • Roman
  • Urdu

  • do ya ka.ii aadamii ek kaam karne lagii.n to kaam Kharaab hotaa hai, takraar se kaam biga.D jaataa hai
  • is mauqaa par mustaamal jab do aadmiiyo.n kii bahsaa behsii se asal matlab faut ho jaaye

English meaning of do mullaa.o.n me.n murGii haraam

  • too many cooks spoil the broth

दो मुल्लाओं में मुर्ग़ी हराम के हिंदी अर्थ

  • दो या कई आदमी एक काम करने लगें तो काम ख़राब होता है, विवाद से काम बिगड़ जाता है
  • उस अवसर पर प्रयुक्त जब दो आदमियों की बहसा-बहसी से असल मतलब मर जाए

    विशेष हराम= विधि विरुद्ध, निपिध।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دو مُلّاؤں میں مُرْغی حَرام

دو یا کئی آدمی ایک کام کرنے لگیں تو کام خرا ب ہوتا ہے، تکرار سے کام بگڑ جاتا ہے

دو مُلّاؤں میں مُرْغ حَرام

اس موقع پر مستعمل جب دو آدمیوں کی بحثا بحثی سے اصل مطلب فوت ہو جائے .

دو مُلّاؤں میں مُرْغ مُرْدار

اس موقع پر مستعمل جب دو آدمیوں کی بحثا بحثی سے اصل مطلب فوت ہو جائے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو مُلّاؤں میں مُرْغی حَرام)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو مُلّاؤں میں مُرْغی حَرام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone