تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو مَیلی دھات" کے متعقلہ نتائج

دو مَیلی دھات

(نیاری) ایسا سونا یا چان٘دی جس میں دو یا تین قسم کی کھوٹ یا غیر دھاتیں ملی ہوئی ہوں یا ضرورۃً ملائی جائیں جیسے سونے کے ساتھ چان٘دی یا تان٘با اور چان٘دی کے ساتھ تانبا یا سیسہ ، بکراوٹی .

اردو، انگلش اور ہندی میں دو مَیلی دھات کے معانیدیکھیے

دو مَیلی دھات

do mailii dhaatदो मैली धात

  • Roman
  • Urdu

دو مَیلی دھات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نیاری) ایسا سونا یا چان٘دی جس میں دو یا تین قسم کی کھوٹ یا غیر دھاتیں ملی ہوئی ہوں یا ضرورۃً ملائی جائیں جیسے سونے کے ساتھ چان٘دی یا تان٘با اور چان٘دی کے ساتھ تانبا یا سیسہ ، بکراوٹی .

Urdu meaning of do mailii dhaat

  • Roman
  • Urdu

  • (nyaarii) a.isaa sonaa ya chaandii jis me.n do ya tiin kism kii khoT ya Gair dhaate.n milii hu.ii huu.n ya zaruur na milaa.ii jaa.e.n jaise sone ke saath chaandii ya taambaa aur chaandii ke saath taa.nba ya siisaa, bakra vaTii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دو مَیلی دھات

(نیاری) ایسا سونا یا چان٘دی جس میں دو یا تین قسم کی کھوٹ یا غیر دھاتیں ملی ہوئی ہوں یا ضرورۃً ملائی جائیں جیسے سونے کے ساتھ چان٘دی یا تان٘با اور چان٘دی کے ساتھ تانبا یا سیسہ ، بکراوٹی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو مَیلی دھات)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو مَیلی دھات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone