تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو گَھڑ" کے متعقلہ نتائج

دو گَھڑ

دو گھڑے اوپر نیچے رکھے ہوئے ، اگر دائیں طرف ملیں تو ہندو بڑا اچھا شگون سمجھتے ہیں .

دو گَھڑی

تھوڑی دیر، کچھ ساعت

دو گَھڑی دِن رَہْنا

تھوڑا سا دن (رات) باقی رہنا .

دو گَھڑِیا

دو گھنٹے کا عرصہ .

دو گَھڑی کی واہ واہ

تھوڑی دیر کی تعریف .

دو گَھڑی بَجْنا

رات کے دو بجے کا گھنٹا بجنا .

دو گَھڑی کی دِل لَگی

تھوڑی دیر کا مذاق یا کچھ دیر کی تفریح .

دو گَھڑی کا تَڑْکا

صبح کاذب ؛ آفتاب نکلنے سے پہلے کا وقت .

دو گَھڑی کے بے حَیائی سارے دِن کا اُدھار

تھوڑی دیر کی بے مروّتی اور بے غیرتی سے ایک عرصہ تک کے لیے آرام ہو جاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دو گَھڑ کے معانیدیکھیے

دو گَھڑ

do-gha.Dदो-घड़

  • Roman
  • Urdu

دو گَھڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو گھڑے اوپر نیچے رکھے ہوئے ، اگر دائیں طرف ملیں تو ہندو بڑا اچھا شگون سمجھتے ہیں .

Urdu meaning of do-gha.D

  • Roman
  • Urdu

  • do gha.De u.upar niiche rakhe hu.e, agar daa.e.n taraf mile.n to hinduu ba.Daa achchhaa shaguun samajhte hai.n

English meaning of do-gha.D

Noun, Masculine

  • two vessels full of water placed one on top of the other (to pass a do-ghaṛ on the right hand is regarded as a good omen)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دو گَھڑ

دو گھڑے اوپر نیچے رکھے ہوئے ، اگر دائیں طرف ملیں تو ہندو بڑا اچھا شگون سمجھتے ہیں .

دو گَھڑی

تھوڑی دیر، کچھ ساعت

دو گَھڑی دِن رَہْنا

تھوڑا سا دن (رات) باقی رہنا .

دو گَھڑِیا

دو گھنٹے کا عرصہ .

دو گَھڑی کی واہ واہ

تھوڑی دیر کی تعریف .

دو گَھڑی بَجْنا

رات کے دو بجے کا گھنٹا بجنا .

دو گَھڑی کی دِل لَگی

تھوڑی دیر کا مذاق یا کچھ دیر کی تفریح .

دو گَھڑی کا تَڑْکا

صبح کاذب ؛ آفتاب نکلنے سے پہلے کا وقت .

دو گَھڑی کے بے حَیائی سارے دِن کا اُدھار

تھوڑی دیر کی بے مروّتی اور بے غیرتی سے ایک عرصہ تک کے لیے آرام ہو جاتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو گَھڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو گَھڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone