تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دو باز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دو باز کے معانیدیکھیے
وزن : 221
موضوعات: کبوتر بازی
دو باز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نامہ بر کبوتر جو دراز قد اور لمبی چونْچ کے ہونے اور نامہ بری کے لیے سدھائے جاتے ہیں، رنگتوں کے لحاظ سے ان کے نام نلتے، ببرے اور دو بلکے مشہور ہیں
- ایک قسم کا باز
- چپ رنگ کا مرغ یعنی جس کے دونوں بازوؤں کے پَر سفید اور باقی جسم کے سیاہ، سرخ یا زرد ہوں
- کبوتر یا مرغ کے رنگ کی ایک قسم
- کنکوا جس کے دو کندے رنگ دار ہوں
English meaning of do-baaz
Noun, Masculine
- a kind of pigeon
- a species of eagle with white wings and black body
- pigeon used as a messenger
दो-बाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बाज़ की एक प्रजाति
- ऐसा पक्षी जिस के दोनों बाज़ूओं के पर सफ़ेद और बाक़ी जिस्म के काले, लाल या पीले हों
- कबूतर या चिड़िया के रंग की एक क़िस्म
- कनकव्वा जिस के दो कुन्दे रंगदार हों
- संदेशवाहक कबूतर जो सन्देश लाने ले जाने के लिए सधाए जाते हैं, आकार प्रकार और रंगतों के लिहाज़ से उन के नाम अलग अलग होते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دو باز)
دو باز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔