تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دو آتِشَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دو آتِشَہ کے معانیدیکھیے
دو آتِشَہ کے اردو معانی
صفت
- شراب یا عرق جو دو دفعہ آگ پر رکھ کر کھینچا گیا ہو، دو بار کھینچی ہوئی شراب یا عرق
- تند، تیز، زیادہ مزیدار
شعر
جنون تشنہ لبی کو دو آتشہ کر کے
عقیق لب سے مے ارغواں کشید کریں
اے شیخ سلسبیل ہو یا ہو دو آتشہ
پینا کوئی حرام نہیں ہے حلال ہے
اور دو آتشہ کر دیتی ہے آہنگ غزل
ہندوی لے میں نوائے عجمی تھوڑی سی
English meaning of do-aatisha
Adjective
- twice or double distilled wine, doubly potent
- strong liquor, superior wine, much testy
दो-आतिशा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दो बार आसूत की हुई या खींची हुई मदिरा या अर्क़
- तेज़, कड़वी शराब या अर्क़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دو آتِشَہ)
دو آتِشَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔