تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"divers" کے متعقلہ نتائج

divers

قدیم یا ادبی: ایک سے زیادہ، مختلف، متعدد۔.

diverse

چَنْد

diversify

تَرْمِیم

diversity

بھانت

diversified

گُونا گُوں

diversion

دِل لَگی

diversionist

دہشت گرد، تخریب کار۔.

ڈائِوَرْشَن

گُریز ، (مجازاً) دل بہلاؤ ، تفریح.

دَوا راس ہونا

دوا کا موافق ہونا ، دوا کا مفید ہونا .

دَوا راس آنا

دوا کا موافق ہونا ، دوا کا مفید ہونا .

دَوائِرِ ساعَت

(فلکیات) وہ دائرے جو خطِ استوا کو برابر کے ٹکڑوں میں تقسیم کرتے ہیں.

دِیواری سُتُون

ایک چوکور ستون جو دیوار میں ہوتا ہے اور اس کی چوڑائی کا کچھ حصہ دیوار سے باہر نکلا ہوتا ہے.

دِیوارِ سُم

(سالوتری) جانور بالخصوص گھوڑے کے کُھر اور تلووں کے سچ کا پردہ یا کھال.

دِیوار شانوں پَر آنا

جگہ تنگ ہونا.

دَوائِرِ ثانَوی

(فلکیات) وہ کبیر دائرے جو ایک کبیر دائرہ کے قطبوں میں سے گزرتے ہیں .

دَوائِر ثانِیَہ

(فلکیات) رک : دوائرِ ثانوی.

دِیوار سے لَڑْنا

اکیلے بیٹھے شور مچانا ، تنہائی میں خطا ہونا.

دَوائِرِ سَمْتی

(فلکیات) وہ دائرے جو افق پر عمود ہوں دوائرِ سمتی کہلاتے ہیں.

دَوائِرِ سَمْتِیَہ

دوائر سمتیہ سے مراد وہ زاویہ ہے جو کسی خط یا سماوی کی راسی سطح (جس میں وہ خط یا جرم سماوی ہو) اور نصف النہار کی سطح کے درمیان بنتا ہے اس کو انتصابی بھی کہتے ہیں.

divers کے لیے اردو الفاظ

divers

ˈdaɪ.vəz

divers کے اردو معانی

صفت

  • قدیم یا ادبی: ایک سے زیادہ، مختلف، متعدد۔.

divers के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • क़दीम या अदबी : एक से ज़्यादा, मुख़्तलिफ़, मुत'अद्दिद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (divers)

نام

ای-میل

تبصرہ

divers

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone