تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِوالی کے دِن کی ہار بَرَس دِن تَک ہار رَکھتی ہے" کے متعقلہ نتائج

لَڑی

وہ دھاگا یا ڈوری جس میں پھول یا موتی وغیرہ پروئے ہوں، موتیوں وغیرہ کی مالا

لَڑی دار

ایک دوسرے سے وابستہ یا منسلک ، مسلسل ، سلسلہ وار

لَڑی بَنْد

مسلسل ، لگاتار ، متواتر

لَڑی بَنْدْھنا

کسی چیز کا ایسا تسلسل قائم ہونا جو لڑی سے مشابہ ہو، تار بندھنا، جھڑی لگنا

یَک لَڑی

ایک لڑی کا، ایک لڑی پر مشتمل

سَت لَڑی

سات لڑیوں والی مالا یا ہار

موتِیا کی لَڑی

موتیا کے پھولوں کا ہار ، لڑی میں پروئے ہوئے موتیا کے پھول یا کلیاں

موتِیوں کی لَڑی

ایک لڑی میں پروئے ہوئے موتی

موتی کی لَڑی

تاگے میں پروئے ہوئے موتی، سلک گوہر، سلک مروارید، موتی کی مالا، موتی کا ہار

آنسُوؤں کی لَڑی

آنسوؤں کا لچھا

جوڑ گَھٹاؤ لَڑی

(ریاضی) سلسلۂ حسابیہ، سلسلۂ جمع و تفریق

سِہرے کِی لَڑی ٹُوٹنا

بہت منحوس سمجھا جاتا ہے

ہار کی لَڑی ٹُوٹ جانا

کسی چیز کا تواتر سے گرنا ، یکے بعد دیگرے آنا ، ایک کے بعد ایک کا مسلسل آنا (جیسے ہار کا دھاگا ٹوٹنے پر موتی یکے بعد دیگر گرتے چلے جاتے ہیں) ۔

چَنْچَل نار چَھیل سے لَڑی کَھن اَندَر کَھن باہَر کَھڑی

عاشق معشوق لڑیں تو بہت بے قرار رہے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِوالی کے دِن کی ہار بَرَس دِن تَک ہار رَکھتی ہے کے معانیدیکھیے

دِوالی کے دِن کی ہار بَرَس دِن تَک ہار رَکھتی ہے

divaalii ke din kii haar baras din tak haar rakhtii haiदिवाली के दिन की हार बरस दिन तक हार रखती है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دِوالی کے دِن کی ہار بَرَس دِن تَک ہار رَکھتی ہے کے اردو معانی

  • ہر کام کی ابتدا بگڑنی اچھی نہیں ہوتی اس دن کی ہار سے برسن دن تک ہار رہتی ہے.

Urdu meaning of divaalii ke din kii haar baras din tak haar rakhtii hai

  • Roman
  • Urdu

  • har kaam kii ibatidaa biga.Dnii achchhii nahii.n hotii us din kii haar se barsan din tak haar rahtii hai

दिवाली के दिन की हार बरस दिन तक हार रखती है के हिंदी अर्थ

  • हर काम की इबतिदा बिगड़नी अच्छी नहीं होती उस दिन की हार से बरसन दिन तक हार रहती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَڑی

وہ دھاگا یا ڈوری جس میں پھول یا موتی وغیرہ پروئے ہوں، موتیوں وغیرہ کی مالا

لَڑی دار

ایک دوسرے سے وابستہ یا منسلک ، مسلسل ، سلسلہ وار

لَڑی بَنْد

مسلسل ، لگاتار ، متواتر

لَڑی بَنْدْھنا

کسی چیز کا ایسا تسلسل قائم ہونا جو لڑی سے مشابہ ہو، تار بندھنا، جھڑی لگنا

یَک لَڑی

ایک لڑی کا، ایک لڑی پر مشتمل

سَت لَڑی

سات لڑیوں والی مالا یا ہار

موتِیا کی لَڑی

موتیا کے پھولوں کا ہار ، لڑی میں پروئے ہوئے موتیا کے پھول یا کلیاں

موتِیوں کی لَڑی

ایک لڑی میں پروئے ہوئے موتی

موتی کی لَڑی

تاگے میں پروئے ہوئے موتی، سلک گوہر، سلک مروارید، موتی کی مالا، موتی کا ہار

آنسُوؤں کی لَڑی

آنسوؤں کا لچھا

جوڑ گَھٹاؤ لَڑی

(ریاضی) سلسلۂ حسابیہ، سلسلۂ جمع و تفریق

سِہرے کِی لَڑی ٹُوٹنا

بہت منحوس سمجھا جاتا ہے

ہار کی لَڑی ٹُوٹ جانا

کسی چیز کا تواتر سے گرنا ، یکے بعد دیگرے آنا ، ایک کے بعد ایک کا مسلسل آنا (جیسے ہار کا دھاگا ٹوٹنے پر موتی یکے بعد دیگر گرتے چلے جاتے ہیں) ۔

چَنْچَل نار چَھیل سے لَڑی کَھن اَندَر کَھن باہَر کَھڑی

عاشق معشوق لڑیں تو بہت بے قرار رہے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِوالی کے دِن کی ہار بَرَس دِن تَک ہار رَکھتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِوالی کے دِن کی ہار بَرَس دِن تَک ہار رَکھتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone