تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dirt" کے متعقلہ نتائج
dirt کے لیے اردو الفاظ
dirt کے اردو معانی
- دُھول
- گَنْدَگی
- مَیل
- مِٹِّی
dirt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- धूल
- गंदगी
- मैल
- मिट्टी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
darter
آبی پرندہ، جنس انہنگا Anhinga سے تعلق رکھنے والا، جس کا سر چھوٹا اور گردن لمبی ہوتی ہے، رقّہ۔.
dartboard
نشانہ بازی کے گھریلو کھیل میں نشانے بازی کا گول ہدف جس میں نمبر پڑے ہوئے خانے بنے ہوتے ہیں۔.
droit de seigneur
تواریخ: جاگیردار کا یہ مبینہ حق کہ رعیت کی دلہن سے اسکی شادی کی پہلی رات میں صحبت کرے۔.
دائِرَۃُ الْمَعارِف
انسائکلوپیڈیا، احصاء العلوم، قاموس الاحلام، معلومات عامہ کی کتاب، وہ کتاب جس میں ترتیب تہجَی سے مختلف موضوعات یا کسی خاص موضوع سے متعلق تمام معلومات جمع کر دی جائیں نیز ایسی کتاب لکھنے کا ادارہ
دارُ التَّشْخِیص
شفاخانے کا وہ کمرہ جو مرض کی تشخیص یا خاص مریضوں کو دیکھنے کے لیے مخصوص ہو، مطب، تشخیص گاہ
دائِرَۃ الْوُجُود
(تصوّف) خلق یعنی پیدائش کے مراتب یا منازل، احوالِ پیدائشِ عالم جو دو حصّوں (قوسِ نزولی اور قوسِ عروجی). میں منقسم ہیں، تنزلات.
دَرِ تَوبَہ وا ہونا
اِنسان کے لیے توبہ کا دروازہ کُھلا ہونا، استغفار کرنے کا وقت ہونا، انسان ہر وقت توبہ کر سکتا ہے (قیامت کا زمانہ شروع ہونے کے بعد توبہ قبول نہ ہوگی)
دارُ التَّرْبِیَت
जहाँ किसी चीज़ की | ट्रेनिंग दी जाय, प्रशिक्षण स्थान, जहाँ शिष्टता और सभ्यता सिखायी जाय।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (dirt)
dirt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔