تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِقَّت" کے متعقلہ نتائج

رَقِیب

ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم

رَقِیبَہ

رقیب کی تانیث، وہ عورت جو کسی مرد سے عشق کرنے کے تعلق سے دوسری عورت سے حسد رکھتی ہو

رَقِیبی

رک : رقابت .

رَقِیبانَہ

حریفوں اور چونپ رکھنے والوں کا سا

رَقِیبِ رُو سِیاہ

شدید رقابت رکھنے والا

یَک رَقِیب

ईश्वर, खुदा।

قَرِیب ہے سو رَقِیب

رشتہ دار یا قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے مشہور عربی قول الاقارب کا (العقارب کا) اردو ترجمہ

بَہُت قَرِیْب زِیادَہ رَقِیْب

قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے

جِتْنا قَرِیب وِتْنا رَقِیب

قریب کو حسد زیادہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِقَّت کے معانیدیکھیے

دِقَّت

diqqatदिक़्क़त

اصل: عربی

وزن : 22

Roman

دِقَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • دشواری، پیچیدگی، اشکال، مشکل، کٹھنائی

    مثال ضرورت کی معمولی سی چیز بھی حاصل کرنے کے لیے دقت اٹھانی پڑتی ہے

  • تکلیف، تنگی
  • مصیبت، الجھن، پریشانی
  • غور و خوض سے اسرار و رموز تک پہنچنے کی کیفیت، باریکی (جو سطحی اور معمولی نظر سے دکھائی نہ دے)، باریک بینی، موشگافی
  • (نفس) توجہ

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of diqqat

Roman

  • dushvaarii, pechiidgii, ishkaal, mushkil, kaThinaa.ii
  • takliif, tangii
  • musiibat, uljhan, pareshaanii
  • Gaur-o-Khauz se israar-o-ramuuz tak pahunchne kii kaifiiyat, baariikii (jo sathii aur maamuulii nazar se dikhaa.ii na de), baariikbiinii, moshigaafii
  • (nafas) tavajjaa

English meaning of diqqat

Noun, Feminine, Singular

  • delicate matter, intricacy, difficulty

    Example Zarurat ki mamuli si chiz bhi hasil karne ke liye diqqat uthani padti hai

  • distress
  • trouble, perplexity
  • minute or subtle thing, knotty or fine point (in a debate or discourse), abstruseness
  • (Psycho) attention

दिक़्क़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

دِقَّت کے مترادفات

دِقَّت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَقِیب

ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم

رَقِیبَہ

رقیب کی تانیث، وہ عورت جو کسی مرد سے عشق کرنے کے تعلق سے دوسری عورت سے حسد رکھتی ہو

رَقِیبی

رک : رقابت .

رَقِیبانَہ

حریفوں اور چونپ رکھنے والوں کا سا

رَقِیبِ رُو سِیاہ

شدید رقابت رکھنے والا

یَک رَقِیب

ईश्वर, खुदा।

قَرِیب ہے سو رَقِیب

رشتہ دار یا قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے مشہور عربی قول الاقارب کا (العقارب کا) اردو ترجمہ

بَہُت قَرِیْب زِیادَہ رَقِیْب

قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے

جِتْنا قَرِیب وِتْنا رَقِیب

قریب کو حسد زیادہ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِقَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِقَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone