تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِقَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِقَّت کے معانیدیکھیے
دِقَّت کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
-
دشواری، پیچیدگی، اشکال، مشکل، کٹھنائی
مثال - ضرورت کی معمولی سی چیز بھی حاصل کرنے کے لیے دقت اٹھانی پڑتی ہے
- تکلیف، تنگی
- مصیبت، الجھن، پریشانی
- غور و خوض سے اسرار و رموز تک پہنچنے کی کیفیت، باریکی (جو سطحی اور معمولی نظر سے دکھائی نہ دے)، باریک بینی، موشگافی
- (نفس) توجہ
وضاحتی ویڈیو
شعر
سب دوست مرے منتظر پردۂ شب تھے
دن میں تو سفر کرنے میں دقت بھی بہت تھی
مبادا اس کو دقت ہو نشانے تک پہنچنے میں
سو میں نے پھول سے دیوار کے رخنے کو بھرنا ہے
کبھی چومے گی قدم خود منزل
آج ہر گام پہ دقت ہی سہی
English meaning of diqqat
Noun, Feminine, Singular
-
delicate matter, intricacy, difficulty
Example - Zarurat ki mamuli si chiz bhi hasil karne ke liye diqqat uthani padti hai
- distress
- trouble, perplexity
- minute or subtle thing, knotty or fine point (in a debate or discourse), abstruseness
- (Psycho) attention
दिक़्क़त के हिंदी अर्थ
دِقَّت کے مترادفات
دِقَّت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِقَّت)
دِقَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔