تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِنایَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِنایَت کے معانیدیکھیے
دِنایَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پستی یا حقارت کی بات یا عمل ، کمینہ پن ، چھچھورا پن ، نالایقی کی بات ، حقیر ہونا .
- کنجوس اور بخیل ہونا ، کنجوسی .
- (نفسیات) کمتری کا احساس جو اعصابی مرض کی صورت اختیار کر لے ، احساس کمتری وہم ، پستی .
English meaning of dinaayat
Noun, Feminine
- meanness, baseness
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِنایَت)
دِنایَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔