تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِن سِیاہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دِن سِیاہ کَرْنا

نصیب بگاڑ دینا ، حالات خراب کرنا .

سِیاہ دِن

نحوست ادبار اور مُصبیت کا زمانہ .

سِیاہ کَرْنا

بہت زیادہ لِکھنا (عموماً کاغذ ، دفتر ، دستہ ، ورق وغیرہ کے ساتھ) .

سَن٘گ سِیاہ کَرْنا

جلاکر پتّھر کے کویلے کی طرح کالا کر دینا ، مسخ کر دینا.

سِیاہ مُن٘ھ کَرْنا

منہ کالا کرنا

کالَم سِیاہ کَرْنا

زیادہ لکھنا، کسی خاص موضوع پر لگاتار لکھنا ، کاغذ کا پیٹ بھرنا .

دِل سِیاہ کَرْنا

دل کو بے رحم بنانا ، سنگدلی اختیار کرنا

خاک سِیاہ کَرْنا

جلا کر خاکستر کردینا، راکھ کردینا

سِیاہ سَفید کَرْنا

تعمیر و تخریب کا اختیار رکھنا ، مُختارِ کُل ہونا ، جو چاہنا کرنا خواہ بُرا خواہ بھلا .

کالَم کے کالَم سِیاہ کَرْنا

بہت زیادہ لکھنا ، کسی موضوع پر لکھتے ہی چلے جانا، زیادہ سے زیادہ لکھنا .

کاغَذ سِیاہ کَرْنا

لکھنا، (عموماً) بیکار اور بے مصرف لکھنا، نکمّی باتیں تحریر کرنا

دَفْتَر سِیاہ کَرْنا

طُول دے کر لِکھنا.

سَپِید و سِیاہ کَرْنا

جس طرح چاہے تَصَرُّف میں لانا ، مُختارِ کُل ہونا ، جو چاہے کرنا

تَخْتے کے تَخْتے سِیاہ کَرْنا

بہت زیادہ لکھنا ، اتنا لکھنا کہ کاغذ بھر جائیں .

سِیاہ

کالا، تاریک، نامبارک

سِیاہ کار

عاصی، گنہ گار، فاسق، فاجر، ظالم، سن٘گدل

دِن پَہ دِن

رک : دن بدن .

سِیاہ بُھجَن٘گ

بہت زیادہ کالا ، کالے رن٘گ کا ، گہرا کالا .

مُن٘ہ سِیاہ

(بددعا) منھ کالا ہو ، خدا کی لعنت ، رسوائی و ذلت ہو ، بُرا ہو ۔

سَن٘گِ سِیاہ

کالا پتّھر ، حجرِ اسود کو بھی کہتے ہیں.

سِیاہ کام

سِیاہ مَسْتی

مستی، بدمستی، بدہوشی

سِیاہ روگ

گندم کی فصل میں پیدا ہو جانے والا ایک وبائی مرض جس کے سبب گندم کی پُوری فصل کالی ہو جاتی ہے ، کالا روگ ، فلیگ .

سِیاہ مَوت

(طِب) ایک بِیماری جو نمونیائی پلیگ کے بڑھتے ہوئے مرض سے پیدا ہوتی ہے اِس بِیماری میں قے کے ساتھ خُون کا اِخراج ہوتا ہے اور سان٘س کے رُکنے سے جسم پر سِیاہ دھبّے پڑ جاتے ہیں ، وبائی موت ، طاعونِ اعظم .

سِیاہ جِسْم

ایسا بدن جس پر اگر مختلف کی شُعاعیں (روشنی کی شعاعیں اور حرارتی شعاعیں) پڑ رہی ہوں تو وہ ان کو پورے طور پر جذب کر لیتا ہے. ایسا جسم جس پر سے شعاعیں نہ منعکس ہو کر پہلی طرف کو پلٹتی ہیں اور نہ اس میں گُزر کر دوسری جانب کو جا سکتی ہیں .

سِیاہ باطِن

دل میں کھوٹ رکھنے والا، مُنافق، مکّار، ریاکار، کِینہ پرور، حاسد، کَپٹی

سِیاہ باطِنی

سِیاہ سال

سِیاہ بِیس

زہریلے سانپ کی ایک قسم و سیاہی مائل اور دو گز لمبا ہوتا ہے .

سِیاہ باجْری

(مُرغ بازی) گہرا سِیاہ ، بہت زیادہ کالا ، سِیاہ باجرے سے مُشابہ ، باریک چتی دار مُرغی یا پرند وغیرہ .

سِیاہ مُو

سِیاہ رُو

۲. (مجازاً) ذلیل ، رُسوا ، خوار بدنام ، کلنکی .

سِیاہ تابی

چمکیلی سِیاہی مائل رنگت .

سِیاہ چال

سِیاہ کاری

بدکاری، فِسق و فجور، ظُلم، گنہ گاری

سِیاہ تاب

۳. چمکدار سِیاہ رن٘گ کا ، وہ چیز جس کی سِیاہی میں چمک ہو .

سِیاہ پُلْک

پُلک سان٘پ کی تیسری قِسم ہے جو زہریلا نہیں ہوتا .

سِیاہ نَسْل

مشرقی باشندے ، افریقی یا ایشیائی اقوام جن کو مغربی اقوام حقارتاً سِیاہ نسل کہتی ہیں .

سِیاہ نامَہ

وہ کاغذ یا کِتاب جس میں آدمی کے بُرے اعمال لِکھے ہوں، گنہگار کا اعمال نامہ، نامۂ سیاہ

سِیاہ کارانَہ

بدکاری کا ، ظُلم اور فِسق و فجور کا .

سِیاہ سَر

سِیاہ مِرْچ

فلفل سِیاہ ، کالی مرچ .

سِیاہ بَہار

سِیاہ مَسْت

نشے میں چُور، گہرے نشہ کی حالت میں، مدہوش

سِیاہ گَل

کالا دھبّا ، سیاہ نِشان .

سِیاہ پِیر

سِیاہ تالُو

ایسا گھوڑا جس کا مُنھ کالا ہو اُسے منحوس خیال کِیا جاتا ہے

رُو سِیاہ کَر٘نا

مُن٘ھ کالا کرنا ، رُسوا کرنا ، ذلیل و خوار کرنا.

سِیاہ خال

(سالوتری) وہ گھوڑا س کے جسم پر کالے نشان ہوں

سِیاہ تَخْتَہ

تختۂ سِیاہ ، سِیاہ بورڈ .

سِیاہ خانَہ

۱. ظُلمت کدہ ؛ (کنایۃً) نوحہ کرنے کی جگہ ، ماتم خانہ ، ماتم کدہ .

سِیاہ بَخْت

بد قسمت، بُرے نصیب والا

سِیاہ بَخْتی

بدقسمتی ، بدنصیبی .

سِیاہ سوخْتَہ

سِیاہ جَھنْڈی

ماتمی جھنڈی ، کالی جھنڈی جو سوگ کی علامت سمجھی جاتی ہے .

زَن٘بُورِ سِیاہ

کالی بھڑ ۔

سِیاہ بادام

(کنایۃً) محبوب کی آن٘کھ .

سِیاہ پیشاب

(طِب) الکاپٹون مادّہ سے پیدا ہونے والا پیشاب کا مرض جس میں پیشاب کا رن٘گ سیاہ ہو جاتا ہے جس کا سبب یہ ہوتا ہے کہ مریض الکاپٹوں مادّہ کو تحویل نہیں کر سکتے اور پیشاب کے ذریعہ خارج کر دیتے ہیں .

رُو سِیاہ

کالے مُنھ کا، (مجازاََ) خطا کار، گنہ گار، عاصی

سِینَہ سِیاہ

سیاہ دل، کپٹی، بدباطن، سنگ دل، گناہ گار، عاصی

اردو، انگلش اور ہندی میں دِن سِیاہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

دِن سِیاہ کَرْنا

din siyaah karnaaदिन सियाह करना

محاورہ

दिन सियाह करना के हिंदी अर्थ

 

  • भाग्य को बिगाड़ना, स्थिति ख़राब करना, नसीब बिगाड़ देना, हालात ख़राब करना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِن سِیاہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِن سِیاہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words