تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِن روزِ عِید رات شَبِ بَرات" کے متعقلہ نتائج

تَقْرِیب

کسی خوشی یا غم کے موقع کا اجتماع، جشن، جلسہ (بیشتر خوشی کے موقع پر مستعمل)

تَقْرِیبی

تقریب سے منسوب، بطور اندازہ، تخمینی طور پر ممکن، قریب قریب

تَقْرِیبات

’تقریب‘ کی۔ فارسی میں موقع اور محل کے معنی میں مستعمل ہے، رسوم، اجتماعات، جشن، شادی بیاہ وغیرہ

تَقْرِیباً

قریب قریب، تخمینی طور پر، اندازاً

تَقْرِیب ڈالْنا

ڈھب نکالنا، طرح ڈالنا، تدبیر نکالنا.

تَقْریبِ عِشْق

ceremony of love

بہ تقریب

خوشی کے موقع سے

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں دِن روزِ عِید رات شَبِ بَرات کے معانیدیکھیے

دِن روزِ عِید رات شَبِ بَرات

din roz-e-'iid raat shab-e-baraatदिन रोज़-ए-'ईद रात शब-ए-बरात

ضرب المثل

Roman

دِن روزِ عِید رات شَبِ بَرات کے اردو معانی

  • ہر وقت خوشی اور عیش و آرام ہونے کے موقع پر مستعمل، رات دن عیش و نشاط

Urdu meaning of din roz-e-'iid raat shab-e-baraat

Roman

  • haravqat Khushii aur a.ish-o-aaraam hone ke mauqaa par mustaamal, raat din a.ish-o-nishaat

English meaning of din roz-e-'iid raat shab-e-baraat

  • allusion to a life of continuous gaiety and festivity

दिन रोज़-ए-'ईद रात शब-ए-बरात के हिंदी अर्थ

  • हर समय ख़ुशी और विलासिता के लिए प्रयोग किया जाता है, रात-दिन कि विलासिता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقْرِیب

کسی خوشی یا غم کے موقع کا اجتماع، جشن، جلسہ (بیشتر خوشی کے موقع پر مستعمل)

تَقْرِیبی

تقریب سے منسوب، بطور اندازہ، تخمینی طور پر ممکن، قریب قریب

تَقْرِیبات

’تقریب‘ کی۔ فارسی میں موقع اور محل کے معنی میں مستعمل ہے، رسوم، اجتماعات، جشن، شادی بیاہ وغیرہ

تَقْرِیباً

قریب قریب، تخمینی طور پر، اندازاً

تَقْرِیب ڈالْنا

ڈھب نکالنا، طرح ڈالنا، تدبیر نکالنا.

تَقْریبِ عِشْق

ceremony of love

بہ تقریب

خوشی کے موقع سے

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِن روزِ عِید رات شَبِ بَرات)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِن روزِ عِید رات شَبِ بَرات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone