تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِن پانا مُشْکِل ہے" کے متعقلہ نتائج

دِن پانا مُشْکِل ہے

صبح تک مریض کا زندہ رہنا مشکل ہے

کَہْنا آسان ہے، کَرْنا مُشْکِل

کوئی وعدہ کر کے یا بات کہہ کر نبھانے میں دِقَت پیش آتی ہے، وعدہ کرنا آسان ہے پورا کرنا مشکل

جو ڈُھونْ٘ڈنا ہے سو پانا ہے

جو کوشش کرتا ہے وہی کامیاب ہوتا ہے.

زبان ہلانا مُشْکِل ہے

کوئی بول نہیں سکتا، کوئی اعتراض نہیں کرسکتا

وُہ دِن ہے اَور آج کا دِن ہے

رک : وہ دن اور آج کا دن ۔

باسی مُنْہ پُھوکا پانا اَوگُن کَرے ہے

نہار منْھ پانی پینا نقصان دیتا ہے.

کَون سا دِن ہے

کس دن ، کوئی ایسا دن نہیں.

حَیا دار کی مُشْکِل ہے

حیادار کو اپنی شرم و حیا قائم رکھنے میں مشکلات پیش آتی ہیں

کوئی دِن جاتا ہے

عنقریب، بہت جلد، مستقبل قریب میں، کچھ دیر نہیں لگے گی

دِن پَڑا ہے

ابھی بہت دن باقی ہیں ، زمانہ باقی ہے .

دِن پَرایا نَہِیں ہے

دن مین کوئی کام کرنا نہیں ہے، فرصت ہی فرصت ہے

دُنِیا چار دِن کی ہے

کوئی دِن جاتا ہے کہ

گویَم مُشْکِل وَگَرنَہ گویَم مُشْکِل

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اس وقت کہتے ہیں جب کسی بات کا کہنا بھی مشکل ہو اور نہ کہنا بھی مشکل ہو .

گویَم مُشْکِل وَگَرنَہ نَگویَم مُشْکِل

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اس وقت کہتے ہیں جب کسی بات کا کہنا بھی مشکل ہو اور نہ کہنا بھی مشکل ہو .

کِس دِن کو اُٹھا رَکھا ہے

کب کے لئے ملتوی کیا ہے۔ ابھی کیوں نہیں کرتے یا کہتے۔ ؎ ؎ دیکھو اُٹھا رکھنا۔

مُشْکِل ہونا

۔دشوار ہونا۔ دوبھرہونا۔؎

بَہ مُشْکِل

بہت دشواری سے، مشکل سے، تنگی سے

مُشْکِل میں مُشْکِل ہونا

سخت مشکل ہونا

دُنِیا دو دِن کی ہے

حُسْن دو دِن کا مِہمان ہے

حُسن عارضی ہے جلد جاتا رہتا ہے .

مُشْکِل بَچَّہ

(نفسیات) ایسا بچہ جو اچھے طرز عمل سے غیر مطابقت رکھے اور کوئی نہ کوئی مسئلہ کھڑا رکھے

چار دِن کی چَمار چَودَس ہے

کمینہ کی چند روزہ خوشحالی پر بولتے ہیں ، تھوڑے دن کے لیے اس بات کی شہرت ہے.

یِہ دِن سَب کے لِیے ہے

مرنا سب کو ہے ، یہ دن لازمی ہے ؛ رک : یہ دن سب کو دھرا ہے ۔

اَنْدھے کو دِن رات بَرابَر ہے

نافہم جاہل یا معذور برے بھلے میں تمیز نہیں کرسکتا

یِہ دِن سَب کو دَھرا ہے

سب کو ایک دن ضرور مرنا ہے ، یہ دن سب کے لیے ہے ۔

مُشْکِل راسْتَہ

وہ راہ جس میں سفر کرنے سے دقت یا دشواری ہو، کٹھن راہ، کٹھن راستہ

حَرام خوری مُشْکِل سے چُھٹْتی ہے

رشوت یا سستی کی عادت نہیں جاتی

چار دِن کی زِنْدَگی ہے

زندگی نا پائدار ہے، زندگی دم بھر کی ہے، زندگی عارضی ہے

کِس دِن کے لِیے اُٹھا رَکھا ہے

کب کے لیے ملتوی کیا ہے، کرتے کیوں نہیں

جِیوَن دو دِن کا میلَہ ہے

زندگی نا پائدار ہے ،زندگی کی رونقیں چند روزہ ہیں

مُشْکِل ہو جانا

دشوار ہونا ، دوبھر ہونا ۔

مُشْکِل حَل ہونا

دُشواری، دقت یا مصیبت دور ہوجانا، مشکل آسان ہونا

ٹان٘کا پانا مِل گَیا

صلح ہوگئی، جھگڑا ختم ہوگیا .

رات دِن مُحَبَّت گَرم رَہتی ہے

اکھٹے مل کر بیٹھتے ہیں

دِن پَہ دِن

رک : دن بدن .

مُن٘ہ پانا

توجہ پانا ۔

راہ مُشْکِل ہونا

راستہ دشوار ہونا ، چلِنے میں دقتیں پیش آنا.

مُشْکِل آسان ہونا

۔لازم۔ مصیبت دور ہونا۔ مشکل حل ہونا۔ عذاب سے چھوٹنا۔؎

دو دِن کی چان٘دْنی ہے پِھر اَن٘دِھیاری رات

رک : دو دن کی چان٘دنی پھر اندھیرا پاکھ .

مَعْنیٰ مُشْکِل

ہ مطلب جو غور و فکر کے بغیر سمجھ میں نہ آئے ، چھپے ہوئے معنی ، پیچیدہ معنی ۔

مُشْکِل دُور ہونا

رک : مشکل آسان ہونا ۔

عُہ٘دَہ پانا

منصب حاصل کرنا، افسری حاصل کرنا، مرتبہ حاصل کرنا، درجہ پانا

ضَبْط مُشْکِل ہونا

برداشت کرنا بہت مشکل ہونا

مُشْکِل سَہْل کَرْنا

رک : مشکل آسان کرنا جو زیادہ مستعمل ہے

یہ دِن سب کے واسطے ہے

۔مرنا سب کو ضرور ہے۔

رات دِن کا فَرْق ہے

بہت بڑا فرق نمایاں ہے .

اَبھی کیْا ہے خُدا آپ کو بَہُت سے دِن سَلامَت رکھے

بڑے بدذات ہو

بَہ ہَزار مُشْکِل

مُشْکِل سے ہاتھ آنا

بدقت ملنا ، بہت کوشش سے دستیاب ہونا ۔

آہَٹ پانا

آہٹ کا محسوس ہونا، کسی بات کی کان میں بھنک پڑنا یا آثار سے اندازہ ہونا

نَہ پانا

۱ کسی کی ہمسری نہ کر سکنا ، کسی کی برابری نہ کر سکنا ۔

پَہْچان پانا

شناخت کرنا، جاننا

تَک٘مِیل پانا

مکمل ہونا، پورا ہونا

ہیچ پانا

معمولی سمجھنا ، قطعی غیر اہم جاننا۔ اپنی بیوی کی بیوفائی کو اس ماجرائے حیرت خیز کے سامنے ہیچ پایا ۔ (۱۹۰۱ ، الف لیلہ ، سرشار ، ۷) ۔

ہاتھ پانا

غلبہ حاصل کرنا ، قابو پانا ، دسترس حاصل کرنا ۔

رُتْبَہ پانا

عِزَّت حاصل ہونا ، مرتبہ پانا .

نُکتَہ پانا

راز کی بات جان لینا ، کسی بات کی تہہ پا لینا ، باریک اور لطیف بات سمجھ لینا

مَرتَبَہ پانا

رتبہ ملنا ، مرتبہ حاصل ہونا ۔

مُہلَت پانا

فرصت پانا ، چھٹّی ملنا ، موقع ملنا ، چھوٹ ملنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِن پانا مُشْکِل ہے کے معانیدیکھیے

دِن پانا مُشْکِل ہے

din paanaa mushkil haiदिन पाना मुश्किल है

عبارت

دِن پانا مُشْکِل ہے کے اردو معانی

  • صبح تک مریض کا زندہ رہنا مشکل ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

दिन पाना मुश्किल है के हिंदी अर्थ

  • सुबह तक मरीज़ का ज़िंदा रहना मुश्किल है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِن پانا مُشْکِل ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِن پانا مُشْکِل ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words