تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِن کو اُون٘ٹ نَہیں نَظَر آتا" کے متعقلہ نتائج

دِن کو اُون٘ٹ نَہیں نَظَر آتا

(عورت) بالکل اندھا ہے، کم عقل ہے

دِن کو اُون٘ٹ نَہ سُوجْھنا

واضع بات علانیہ اور جان بوجھ کر انکار کرنا ، بالکل کم عقل ہونا ، اندھا ہونا ، بینائی کمزور ہونا .

آتا جاتا کُچھ نَہیں

کچھ نہیں جانتا ہے، جاہل اور ان پڑھ ہے

دِن کو دِن رات کو رات نہ سَمَجْھنا

ہروقت محنت کرنا ، خدمت یا محنت میں اپنے آرام یا تکلیف کی پروا نہ کرنا ، دن رات کام کرنا .

رات کو رات دِن کو دِن نَہ سَمَجْھنا

سخت محنت کرنا ، بہت سعی و کوشش کرنا .

دِن کو دِن اَور رات کو رات نَہ سَمَجْھنا

رات کو رات دِن کو دِن نَہ جانْنا

سخت محنت کرنا ، بہت سعی و کوشش کرنا .

دِن کو دِن رات کو رات نَہ جاننا

ہروقت محنت کرنا ، خدمت یا محنت میں اپنے آرام یا تکلیف کی پروا نہ کرنا ، دن رات کام کرنا .

دِن کو رات کَہنا

اُلٹی بات کہنا، یقینی بات میں شبہہ کرنا

نَظَر کو خِیرَہ کَرنا

آنکھوں کو چندھیا دینا ۔

نَظَر کو گَہرا کَرنا

عمیق نظری پیدا کرنا ؛ غور سے دیکھنا

نَہ دِن کو دِن سَمجھا ، نَہ رات کو رات

بہت زیادہ محنت کرنے کے موقعے پر مستعمل

ساوَن کے اَنْدھے کو ہَرا ہی ہَرا نَظَر آتا ہے

ساون کے اندھے کو ہر طرف سبزہ نظر آتا ہے، جو کیفیت نظر میں سما جاتی ہے وہی ہمیشہ پیشِ نظر رہتی ہے (چونکہ ساون کا مہینہ عین بارش کا ہوتا ہے اور روئیدگی خوب زوروں پر ہوتی ہے پس جو شخص اس مہینے میں اندھا ہوتا ہے وہ یہی سمجھتا رہتا ہے کہ ہر طرف بدستور سبزہ ہو گا)

نام کو نَہیں ہے

برائے نام نہیں ہے ، نام گنانے تک کو نہیں ہے ، بالکل نہیں ہے ، مطلق نہیں ہے

صُبْح کا نِکلا شام کو آتا ہے

بہت آوارہ ہے

رونا گانا کِس کو نَہِیں آتا

تھوڑا بہت سب گا لیتے ہیں ، اس وقت مُستعمل جب کو ئی کسی سے گانے کی فرمائش کرے .

دِن کو اُونی اُونی، رات کو چَرخہ پُونی

بے موقع کام کرنا، دن میں سست رہنا اور رات کو کام کرنے بیٹھنا

دیکھنے کو نَہیں مِلتا

دِن کو پُوچھنا رات کَہنا

اُلٹی بات کہنا ، جان بوجھ کر غلط جواب دینا .

نَظَر کو پَہچاننا

کسی کے تیوروں سے اس کے دل کا مدعا جان لینا ، تیور سمجھنا ۔

ہاتھ کو ہاتھ نَظَر نَہ آنا

رک : ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ / نہیں دینا

نام کو نَہیں

بالکل نہیں ، ذرا بھی نہیں ،کچھ نہیں ، انکار میں بولتے ہیں

کِس دِن کو اُٹھا رَکھا ہے

کب کے لئے ملتوی کیا ہے۔ ابھی کیوں نہیں کرتے یا کہتے۔ ؎ ؎ دیکھو اُٹھا رکھنا۔

کَفَن کو کَوڑی نَہیں

۔نہیت مفلس قلّاش ہے۔ ؎

کُتّے کو گھی نَہیں پَچتا

جسے حیثیت سے زیادہ مل جائے وہ چھچھورپن کی باتیں کرنے لگتا ہے ، کم ظرف میں حوصلہ نہیں ہوتا.

گانا اور رونا، کِس کو نہیں آتا

ایسی باتیں سب جانتے ہیں، خوشی اور غم سے سب متأثر ہوتے ہیں

مُجھ کو پاتا ہے تو ہَتِھیار کو نَہیں پاتا

جان کا دشمن ہے ؛ کیا کرے کچھ بس نہیں چلتا یعنی جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔

دِن دوپَہَر کو صُبْح ہو جانا

گھبراہٹ اور پریشانی سے عقل ضائع ہو جانا .

ہاتھ کو ہاتھ نَہیں سُوجْھتا

اندھیرا گھپ ہے۔(فقرہ) وہ اندھیرا ہے کہ ہاتھ کو ہاتھ نہیں سجھائی دیتا۔؎

اُون٘ٹ جب بھاگتا ہے تو پَچِھم کو

ہر شے اپنی اصل کی طرف رجوع کرتی ہے

اَنْدھے کو دِن رات بَرابَر ہے

نافہم جاہل یا معذور برے بھلے میں تمیز نہیں کرسکتا

یِہ دِن سَب کو دَھرا ہے

سب کو ایک دن ضرور مرنا ہے ، یہ دن سب کے لیے ہے ۔

گَیا وَقْت پِھر ہاتھ آتا نَہیں

(مشہور شاعر میر حسن کا مصرع بطور ضرب المثل مستعمل) جو موقع ہاتھ سے نکل جائے وہ پھر میسّر نہیں آتا، پچھتاوا اور افسوس رہ جاتا ہے

مُجھ کو پاتا ہے تو چُھری کو نَہیں پاتا

جان کا دشمن ہے ؛ کیا کرے کچھ بس نہیں چلتا یعنی جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔

دِن بَھر اُونی اُونی ، رات کو چَرخَہ پُونی

بے وقت کام کرنا ، دن رائیگاں کھونا اور رات کو کام کرنے بیٹھنا .

دِن کو دِن شَب کو شَب نَہ جاننا

ہروقت محنت کرنا ، خدمت یا محنت میں اپنے آرام یا تکلیف کی پروا نہ کرنا ، دن رات کام کرنا .

گَھر آئی کُتِیا کو بھی نَہیں نِکالْتے

رک : گھر آئے کُتے کو بھی الخ

بُھوت کو پَتّھر کی چوٹ نَہیں لَگْتی

چونکہ بھوت کا جسم نہیں ہوتا اسے چوٹ نہیں لگتی، جس پر بھوت سوار ہواسے مارنا نہیں چاہیے

اَپنا گَھر سَو کوس سے نَظَر آتا ہے

اپنے کام کا انجام پہلے ہی سے نظر آتا ہے، ہر شخص اپنی کسی خوبی یا کمزوری کو خوب جانتا

کُتّے کو گھی نَہیں ہَضْم ہوتا

جسے حیثیت سے زیادہ مل جائے وہ چھچھورپن کی باتیں کرنے لگتا ہے ، کم ظرف میں حوصلہ نہیں ہوتا.

ہَم روٹی نَہیں کھاتے روٹی ہَم کو کھاتی ہےہ

بڑی تنگی سے بسر ہوتی ہے ، کھانے کی محنت اور تکلیف زیادہ تنگ کرتی ہے

مُج کو پاتا ہے تو تَلْوار نَہیں پاتا

(چھری کو نہیں پاتا زیادہ بولتے ہیں) دشمن جان ہے کیا کرے کہ بس نہیں چلتا

گَھر آئے کُتّے کو بھی نَہیں نِکالتے

گھر پر آئے ہوئے شخص کی توہین نہیں کرنی چاہئے، جو شخص گھر آجائے اس کے ساتھ برا برتاؤ نہیں کرتے خواہ دشمن بھی ہو

ہاتھ کو ہاتھ نَہیں سُجھائی دیتا

۔اندھیرا گھپ ہے۔(فقرہ) وہ اندھیرا ہے کہ ہاتھ کو ہاتھ نہیں سجھائی دیتا۔؎

چَنا بَھٹ کو نَہیں پھوڑ سَکْتا

کمزور زبردست کا کچھ نہیں کرسکتا

ہاتھ کو ہاتھ سُجھائی نَہیں دینا

بہت اندھیرا ہونا ؛ انتہائی تاریکی ہونا ۔

اُونْٹ جَب پَہاڑ کے نِیچے آتا ہے تو آپ کو سَمَجھتا ہے

اپنے سے زیادہ زبردست کا مقابلہ ہونے پر اپنی حقیقت کھلتی ہے ، متکبر آدمی اپنے سے زیادہ زبردست کے آگے ٹھیک ہوجاتا ہے .

گُھس کَر لَگانے کو نَہیں

رات کو نام نَہیں لیتے ہیں

ایک تو ہم ہے کہ سانپ کا نام رات کو لیا جائے تو وہ نکل آتا ہے (اس لیے رسّی کہہ دیتے ہیں)

کُچْھ آتا ہے نَہ جاتا ہے

نالائق ہے ؛ نکمّا ہے ؛ کسی کام کا نہیں

کاجَل سَب کو دینا آتا ہے پَر چِتْوَن بھانْت بھانْت

کاجل سب آنکھوں میں لگاتے ہیں مگر کسی کسی کو بھلا معلوم دیتا ہے

آپ کو تو مَیں نَہیں پَہچانْتا

رک : آپ سے ہم نہیں بولتے

کَوڑی کو بھی نَہیں پُوچْھنا

بے وقعت جاننا، ذرہ بھر خبرگیری نہ کرنا، خاطر میں نہ لانا.

کانے کو مُنہ پَر کانا نَہیں کَہتے

۔مثل۔ عیب والے کا عیب مُنھ پر نہیں کہتے۔ ؎

ڈولا آتا ہے اور جَنازَہ جاتا ہے

شریف زادی عِزّت و احترام سے بیاہ کر گھر میں آتی ہے اور مر کر نکلتی ہے

گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہیں دیتا

نا اہل کو خدا با اختیار نہیں کرتا

اَپْنے دَہی کو کوئی کَھٹّا نَہیں کَہتا

اپنی چیز کو ہر شخص سراہتا ہے، اپنی چھاچھ کو کوئی کھٹا نہیں بتاتا (رک).

گَھر آئی لَچّھمی کو لات مارْنا اَچھا نَہیں ہوتا

جو ملتا ہو اسے نہیں چھوڑنا چاہیے ، اچھے موقعے کو نادانی سے کھونا نہیں چاہیے ، جو مِلے وہ لے لینا چاہیے.

ساوَن کے اَنْدھے کو ہَر طَرَف سَبْزَہ نَظَر آتا ہے

ہر شخص اپنے حال کے موافق سب کو سمجھتا ہے، جو کیفیت نظر میں سما جاتی ہے وہی کیفیت ہمیشہ پیشِ نظر رہتی ہے (چونکہ ساون کا مہینہ عین بارش کا ہوتا ہے اور روئیدگی خوب زوروں پر ہوتی ہے پس جو شخص اس مہینے میں اندھا ہوتا ہے وہ یہی سمجھتا رہتا ہے کہ ہر طرف بدستور سبزہ ہو گا)

اَبھی کیْا ہے خُدا آپ کو بَہُت سے دِن سَلامَت رکھے

بڑے بدذات ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں دِن کو اُون٘ٹ نَہیں نَظَر آتا کے معانیدیکھیے

دِن کو اُون٘ٹ نَہیں نَظَر آتا

din ko uu.nT nahiin nazar aataaदिन को ऊँट नहीं नज़र आता

ضرب المثل

دِن کو اُون٘ٹ نَہیں نَظَر آتا کے اردو معانی

  • (عورت) بالکل اندھا ہے، کم عقل ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of din ko uu.nT nahiin nazar aataa

  • ( Women) is totally blind, stupid

दिन को ऊँट नहीं नज़र आता के हिंदी अर्थ

  • (औरत) बिलकुल अंधा है, मूर्ख है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِن کو اُون٘ٹ نَہیں نَظَر آتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِن کو اُون٘ٹ نَہیں نَظَر آتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words