تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِن ہَوا کی طَرَح گُزَرنا" کے متعقلہ نتائج

دِن ہَوا کی طَرَح گُزَرنا

وقت تیزی سے گزرنا ، کوئی خاص دور جلدی سے ختم ہونا .

ہَوا کی طَرَح چَلنا

تیز چلنا

ہَوا کی طَرَح نِکَلنا

تیزی سے گزرنا ، جلدی گزر جانا ، (و قت ، دن وغیرہ کا) جلد بیت جانا ۔

ہَوا کی طَرَح نِکَل جانا

تیزی سے گزرنا ، جلدی گزر جانا ، (و قت ، دن وغیرہ کا) جلد بیت جانا ۔

ہَوا کی طَرَح بَڑْھنا

تیز رفتاری سے چلنا ، بہت تیزی سے بڑھنا نیز بہت جلد جوان ہونا۔

کوئی دِن کی ہَوا ہونا

چند روزہ عروج ہونا

کوئی دِن کی ہَوا کھانا

تھوڑے دن جینا ، زندگی کے آخری دن گزارنا.

ہَوا کی طَرَح اُڑ جانا

تیزی سے گزر جانا ، بہت جلد بیت جانا ۔

ہَوا کے جھونْکے کی طَرَح نِکَلْنا

دبے پانو چلا جانا ، تیزی سے چلا جانا ۔

ہَوا کے جھون کے کی طَرَح آنا

اچانک آنا ، دبے پانو ، تیزی سے آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِن ہَوا کی طَرَح گُزَرنا کے معانیدیکھیے

دِن ہَوا کی طَرَح گُزَرنا

din havaa kii tarah guzarnaaदिन हवा की तरह गुज़रना

محاورہ

دِن ہَوا کی طَرَح گُزَرنا کے اردو معانی

  • وقت تیزی سے گزرنا ، کوئی خاص دور جلدی سے ختم ہونا .

दिन हवा की तरह गुज़रना के हिंदी अर्थ

  • वक़्त तेज़ी से गुज़रना, कोई ख़ास दूर जल्दी से ख़त्म होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِن ہَوا کی طَرَح گُزَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِن ہَوا کی طَرَح گُزَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words