تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِن دَہاڑے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِن دَہاڑے کے معانیدیکھیے
دِن دَہاڑے کے اردو معانی
فعل متعلق
- دن میں، دن کی روشنی میں، دوپہر میں، برملا، کھلے عام، کُھلَم کُھلَا، علی الاعلان
شعر
دن دہاڑے شباب کے ہاتھوں
ہائے میں لٹ گیا کسے معلوم
دن دہاڑے گناہ کرتا ہوں
معتبر ہو نہ جاؤں یہ ڈر ہے
دن دہاڑے پڑا ہے اک زخمی
کیا عجب تیرگی ہے سڑکوں پر
दिन-दहाड़े के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- दिन या दोपहर में, दिन के समय जब ख़ूब धूप या उजाला हो, खुले-आम;सबके सामने, खुल्लम-खुल्ला, दिन में, दिन की रोशनी में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِن دَہاڑے)
دِن دَہاڑے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔