تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِن بَھر پِیسا اَور چَپْنی بَھر اُٹھایا" کے متعقلہ نتائج

دِن بَھر پِیسا اَور چَپْنی بَھر اُٹھایا

زیادہ محنت کی اور صلہ کم پایا یعنی وقت ضایع کیا .

پِیسا پِیسا چَپْنی بَھر اُٹھایا

بہت محنت کے بعد تھوڑا حاصل ہونا (سست وکاہل کی نسبت بولتے ہیں)

سارا دِن پِیسا چَپْنی بَھر اُٹھایا

محنت و مشقت بہت ہو مگر حاصل بہت ہی کم ہو تو کہتے ہیں

ساری رات پِیسا چَپْنی بَھر اُٹھایا

محنت بہت حاصل برائے نام

سارے دِن پِیسا ، چَپنی بَھر بھی اُٹھایا

بہت محنت کی اور کام تھوڑا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِن بَھر پِیسا اَور چَپْنی بَھر اُٹھایا کے معانیدیکھیے

دِن بَھر پِیسا اَور چَپْنی بَھر اُٹھایا

din bhar piisaa aur chapnii bhar uThaayaaदिन भर पीसा और चपनी भर उठाया

ضرب المثل

دِن بَھر پِیسا اَور چَپْنی بَھر اُٹھایا کے اردو معانی

  • زیادہ محنت کی اور صلہ کم پایا یعنی وقت ضایع کیا .

दिन भर पीसा और चपनी भर उठाया के हिंदी अर्थ

  • ज़्यादा मेहनत की और सिला कम पाया यानी वक़्त ज़ाईअ किया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِن بَھر پِیسا اَور چَپْنی بَھر اُٹھایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِن بَھر پِیسا اَور چَپْنی بَھر اُٹھایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words