تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِن" کے متعقلہ نتائج

عِشا

شام کا کھانا، رات کا کھانا

عِشاء

رک: عِشا.

عِشا کی نَماز

سوتے وقت کی نماز، رات کی نماز جو مغرب کی نماز کے بعد پڑھی جاتی ہے

عِشار

دس مہینے کی حاملہ اونٹنیاں

عِشائِیَہ

رات کا کھانا، ڈنر، رات کے کھانے کی پارٹی

نَمازِ عِشا

مغرب کی نماز کے بعد پڑھی جانے والی فرض نماز جو رات کو پڑھتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِن کے معانیدیکھیے

دِن

dinदिन

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

دِن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انجام .
  • سورج کے نکلنے سے غروب ہونے تک کا عرصہ ، روز ، رات کی ضد .
  • ایّام ساہواری ، حیض کی مدت ، رک : ”دن چڑھنا“ .
  • دن رہے ، سورج ڈوبنے سے قبل .
  • ساعت ، گھڑی ، موقع .
  • عہد ، سن ، عُمر .
  • عیسائیوں کا ایک تیوہار جو ۲۵/ دسمبر کو ہوتا ہے ، کرسمس ڈے .
  • قسمت ، بخت ، نصیب .
  • موسم ، رُت .
  • (مطلقاً) وقت ، زمانہ .
  • چوبیس گھنٹے کی مدت ، روز و شب (عموماً صیغۂ جمع میں مستعمل) .

فعل متعلق

  • (ماضی یا مستقبل میں) کسی وقت ، ایک بار.
  • کبھی نہ کبھی ، (غیر معین مسرعمل قریب یا بعید میں).

صفت

  • خوش حالی خوش اقبالی کا زمانہ ، عیش و آرام یا فلاح کے ایام ۔

شعر

Urdu meaning of din

  • Roman
  • Urdu

  • anjaam
  • suuraj ke nikalne se Guruub hone tak ka arsaa, roz, raat kii zid
  • eXyaam saahvaarii, haiz kii muddat, ruk ha din cha.Dhnaa
  • din rahe, suuraj Duubne se qabal
  • saaat, gha.Dii, mauqaa
  • ahd, san, umr
  • i.isaa.iiyo.n ka ek tayohaar jo २५/ disambar ko hotaa hai, krismis De
  • qismat, baKht, nasiib
  • mausam, rut
  • (mutalliqan) vaqt, zamaana
  • chaubiis ghanTe kii muddat, roz-o-shab (umuuman siiGa-e-jamaa me.n mustaamal)
  • (maazii ya mustaqbil men) kisii vaqt, ek baar
  • kabhii na kabhii, (Gair mu.iin misr amal qariib ya ba.iid men)
  • Khushhaalii Khusha.iqbaalii ka zamaana, a.ish-o-aaraam ya falaah ke ayyaam

English meaning of din

Noun, Masculine

  • a person's destiny, fate
  • age, period of life
  • circumstances
  • day
  • day, daytime
  • festive or commemorative day
  • time

दिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दिन
  • उतना पूरा समय जितने में सूर्य हमारे ऊपर अर्थात् आकाश में रहता है। सूर्य के उदय से लेकर अस्त तक का अर्थात् सबेरे से सन्ध्या तक का सारा समय। दिवस
  • दिवस, भोर, वार
  • निरंतर। बराबर। सदा। उदा०-दिन दूलह मेरो कुंवर कन्हैया।-गदाधर भट्ट।
  • सूर्योदय से सूर्यास्त तक का समय
  • सूर्योदय से अगले सूर्योदय तक का समय
  • तिथि; तारीख़
  • नियत समय; काल-विशेष
  • काल; समय।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عِشا

شام کا کھانا، رات کا کھانا

عِشاء

رک: عِشا.

عِشا کی نَماز

سوتے وقت کی نماز، رات کی نماز جو مغرب کی نماز کے بعد پڑھی جاتی ہے

عِشار

دس مہینے کی حاملہ اونٹنیاں

عِشائِیَہ

رات کا کھانا، ڈنر، رات کے کھانے کی پارٹی

نَمازِ عِشا

مغرب کی نماز کے بعد پڑھی جانے والی فرض نماز جو رات کو پڑھتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone